-
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خاتمے پر ایران کی تاکید
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵میانمار کے معاشرے کے ایک حصے کے طور پر روہنگیا مسلمانوں کو منظم تشدد کی ایک نئی لہر کا سامنا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے کشیدہ تعلقات
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۳اسلام آباد اور کابل کے تعلقات بدستور کشیدہ ہیں۔ دریں اثناء افغانستان کے صوبۂ قندہار سے تعلق رکھنے والی رکن پارلیمنٹ شکیبا ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت افغانستان سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل نہیں کر رہی ہے۔
-
خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس ہیڈ کوارٹر کے افسروں اور جوانوں سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۷رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز خاتم الانبیا ایئر ڈیفینس ہیڈکوار کے افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کو، ملکی وجود اور حیثیت کے دفاع کا اگلا محاذ قرار دیا اور مسلح افواج سمیت مختلف شعبوں میں افرادی قوت کی اہمیت پر روشنی ڈالی-
-
جزیرہ نمائے کوریا میں ایٹمی پروگرام پر یورپی یونین کا ردعمل
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اتوار کو ایک بیان میں شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے کو بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے-
-
ایران کی جانب سے عاصمہ جہانگیر کی رپورٹ مسترد
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران کے امور میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی خصوصی رپورٹر عاصمہ جہانگیر کی نئی رپورٹ خاص سیاسی اہداف کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے اور ایران اسے مکمل طور پر مسترد کرتا ہے۔ یہ رپورٹ ایران کے لئے قابل قبول نہیں ہے۔
-
شامی فوج دیر الزور کے قریب پہنچ گئی
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۴شامی فوج دہشت گردوں کے خلاف مسلسل کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے دیر الزور کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکہ کو نئے چیلنجز
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۷ایسے وقت میں جبکہ امریکہ کے ذرائع ابلاغ اور سیاسی حلقوں کی بھرپور کوشش ہے کہ وہ ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر عملدر آمد اور اس معاہدے کی پابندی کئے جانے میں شکوک و شبہات پیدا کریں، جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ان کی کوششوں کو ٹھوس چیلنجوں سے دوچار کر دیا ہے۔
-
دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا ، صیہونی حکومت کا اعتراف
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۶صہیونی حکومت نے باضابطہ طور پر شام کے ان مسلح گروہوں کی مدد و حمایت کا کھل کر اعتراف کیا ہے کہ جو شام کی حکومت کے ساتھ جنگ کر رہے ہیں- مسلح گروہوں کے لئے صیہونی حکومت کی مدد و حمایت، ان گروہوں کے محض اسرائیلی اسپتالوں میں علاج معالجے تک ہی محدود نہیں ہے۔
-
فلسطین کی نجات ملت اسلامیہ کا اولین فریضہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۶رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حجاج کرام کے نام اپنے اہم پیغام میں فلسطین کے دفاع اور اس کی نجات کو ملت اسلامیہ کا حتمی فریضہ قرار دیا ہے۔
-
غزہ کا بحران اور اقوام متحدہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۵اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریش مشرق وسطی کا اپنا دورہ جاری رکھتے ہوئے کل تیس اگست کو غزہ پہنچے۔ انہوں نے مشرق وسطی کے دورے کا آغاز ستائیس اگست سے کیا۔ اٹھائیس اگست کو وہ مقبوضہ فلسطین پہنچے۔