-
جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضہ تسلیم ؛ ٹرمپ کا ایک اور شرمناک قدم
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۰علاقے کے ممالک پر حملہ اور ان ممالک کی زمینوں پر قبضہ کرنا صیہونی حکومت کا پرانا طریقہ ہے- صیہونی حکومت نے جون انیس سو سڑسٹھ میں عرب ممالک کے ساتھ چھے روزہ جنگ میں جولان کی پہاڑیوں پر قبضہ کرلیا تھا-
-
یمن میں جنگ و خونریزی کا سلسلہ فورا بند کیا جائے: ایران کی تاکید
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۹یمن کے خلاف جارحیت اور ایک ناکام جنگ کو چار سال ہو چکے ہیں -
-
ایرانو فوبیا امریکہ اور صیہونی حکومت کی مشترکہ پالیسی
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۴ایرانو فوبیا میں شدت لانے کی کوشش، امریکہ اور صیہونی حکومت کی مشترکہ پالیسیوں کا ایک اہم جز ہے۔ اور یہی مسئلہ نتنیاہو کے دورۂ واشنگٹن کے اہداف میں سے ہے-
-
امریکہ ، ونزوئلا میں تخریبی اور دہشت گردانہ اقدامات انجام دے رہا ہے: مادورو
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گذشتہ تین برسوں سے ونزوئلا کے خلاف پالیسی اپناکر، اس ملک کے قانونی صدر نیکلس مادورو کی حکومت کو سرنگوں کرنے کے درپے ہیں-
-
پامپئو کا چند علاقائی ملکوں کا دورہ، اور ایران مخالف دعووں کا اعادہ
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دورۂ صدارت میں، مشرق وسطی کی سطح پر اپنی ایران مخالف کوششوں کو تیز کردیا ہے- امریکہ کے سینئر عہدیداروں کے توسط سے علاقے کے ملکوں کے مکرر دورے ، ایران کے خلاف اتحاد قائم اور اسے مضبوط کرنے نیز اپنے علاقائی اتحادیوں کے ساتھ تبادلۂ خیال اور علاقائی پالیسیوں کے دائرے میں انجام پا رہے ہیں-
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اور پامپیئو کی ہرزہ سرائی
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۴دیگر ملکوں خاص طور پر واشنگٹن کے حریف اور مخالف ملکوں کے خلاف پابندیاں عائد کرنا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ صدارت میں واشنگٹن کی خارجہ پالیسی کا اہم جز ہے-
-
رہبر انقلاب اسلامی: یورپی ممالک نے ایٹمی معاہدے کے مسئلے میں پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی سہ پہر کو بارگاہ رضوی میں زائرین اور مجاورین کے عظیم اجتماع سے خطاب میں اغیار کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے دفاعی بنیادوں کی تقویت کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے-
-
نیا سال 1398 ہجری شمسی، رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام نوروز کے آئینے میں
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال 1398 کے آغاز کی مناسبت سے ایک پیغام میں نئے سال کو "پیداوار میں رونق" کا سال قرار دیا ہے-
-
دہشت گردی سے مقابلے پر اسلامی جمہوریہ ایران کی تاکید
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران ، عراق اور شام کے درمیان ہونے والے سہ فریقی اجلاس کے انعقاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے، مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی قائم کرنے اور دہشت گردوں سے مقابلے کے لئے مکمل ہم آہنگی کی خبر دی ہے-
-
ایران اور چین کا سترھواں مشترکہ اقتصادی کمیشن، باہمی تعاون کے فروغ کی راہوں کا جائزہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵ایران اور چین کا سترھواں اقتصادی کمیشن کا اجلاس ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ فرھاد دژپسند کی شرکت سے بیجنگ میں شروع ہوگیا-