-
یلو ویسٹ تحریک کے خلاف میکرون کا سخت ردعمل ، احتجاجی مظاہروں پر پابندی
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵فرانس کے وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں یلو ویسٹ تحریک کے حامیوں کے مظاہروں کا مقابلہ کرنے کے لئے نئی سیکورٹی تدابیر اپنائی جائیں گی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری کا دورۂ شام
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری ایک اعلی سطحی فوجی و دفاعی وفد کے ہمراہ ایران عراق اور شام کی مسلح افواج کے سربراہوں کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے شام کے دارالحکومت دمشق کے دورے پر ہیں-
-
جیش محمد کے تعلق سے چین کے موقف پر ہندوستان کی اسٹریٹجی
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ نئی دہلی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چین کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھے گا۔
-
امن کے حصول میں افغان قوم اور حکومت کی مدد کرنا، اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱تہران ہمیشہ ہی افغان قوم اور حکومت کی مدد کرتا رہا ہے- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں افغان صدر کے مندوب محمد عمر داود زئی سے ملاقات میں اس موضوع پر تاکید کی -
-
کیمیاوی ہتھیاروں کی روک تھام کا ادارہ اور اس کے سلسلے میں مغرب کا دہرا رویہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰حلبچہ پر ہونے والی کیمیاوی بمباری میں کم سے کم پانچ ہزار افراد شہید اور سات ہزار زخمی ہوئے تھے - کیمیاوی ہتھیاروں کی روک تھام کے ادارے کے سربراہ فرنانڈو آریس نے دنیا سے ان ہتھیاروں کو پوری طرح ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
بحرین میں سعودی عرب و متحدہ عرب کے قبضے کی مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵بحرین کے چودہ فروری اتحاد اور جمعیت اسلامی قومی وفاق نامی گروہوں نے اس ملک میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کے قبضے کی مذمت کرتے ہوئے اپنی تقدیر کا فیصلہ اپنے ہاتھ میں لینے کے لئے استقامت جاری رکھنے پر تاکید کی -
-
ٹرمپ اور مغربی معاشروں میں نسل پرستانہ رجحانات کا انکار
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵مغربی ممالک میں حالیہ برسوں میں پناہ گزینوں اور ہزاروں مسلمانوں کی ہجرت سے پیدا ہونے والے بحران کے بعد انتہاپسندانہ رائٹ ونگ پالیٹیکس اور نسل پرستی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے-
-
امریکی وزیر جنگ کا ایران مخالف موقف
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵ڈونالڈ ٹرمپ کے دور حکومت میں امریکہ نے کھل کر ایران کے اسلامی جمہوری نظام کا تختہ الٹنے اور اسے کمزور کرنے کا موقف اختیار کر رکھا ہے-
-
صدر روحانی کے تین روزہ دورۂ عراق کا اختتام
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸اسلامی جمہوریہ کے صدر نے اپنےاہم اوراسٹریٹیجک دورۂ عراق کے تیسرے دن نجف اشرف میں عراق کے مرجع عالیقدر آیۃاللہ العظمی سیستانی سے ملاقات کی-
-
امریکی سینٹ میں سعودی اتحاد کی حمایت روکنے کی قرادار منظور
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷امریکی سینٹ نے آج چودہ مارچ کو ایک ایسی قرارد کی منظوری دی ہے جس میں امریکی حکومت سے، جنگ یمن میں سعودی اتحاد کی فوجی حمایت منقطع کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے-