-
الحدیدہ میں فوج کی دوبارہ تعیناتی پر انصاراللہ کی موافقت
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۳یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹین گریفتھس کے ساتھ ملاقات میں، الحدیدہ میں دوبارہ فورسز کی تعیناتی کے منصوبے کی تحریک انصار اللہ کی جانب سے موافقت کا اعلان کیا ہے-
-
سعودی عرب و متحدہ عرب امارات ایرانی سرحدوں پر بدامی پھیلانے کی کوشش میں
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے انٹیلیجنس ادارے ایرانی سرحدوں کے اندر بدامنی پیدا کرنے کے منصوبے بنا رہے ہیں-
-
استقامت کی روز افزوں طاقت پر سید حسن نصر اللہ کی تاکید
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ہادیان راہ کے زیر عنوان پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ استقامت کی طاقت جو روز بروز بڑھ رہی ہے ، ہمارے شہید کمانڈروں کا ورثہ ہے اور یہ راستہ جاری رہے گا-
-
میونیخ سیکورٹی کانفرنس میں ایران کے وزیر خارجہ کی شرکت، علاقے کے حقائق بیان کرنے کا ایک موقع
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۹میونیخ سیکورٹی کانفرنس جمعے کو پوری دنیا کے پینتیس سربراہان مملکت، پچاس وزرائے خارجہ اور تیس وزرائے دفاع کی شرکت سے شروع ہوگئی-
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر یورپ کی ایک بار پھرتاکید
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۹ایٹمی معاہدہ ، عالمی امن و سلامتی کے تحفظ کے لئے بہت اہم معاہدہ شمار ہوتا ہے لیکن امریکہ اس سمجھوتے کو توڑنے کے مقصد سے مئی 2018 میں اس سے نکل گیا-
-
وارسا کانفرنس ناکام ، امریکی کوششیں بےسود
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۳امریکہ جسے وارسا کانفرنس میں اپنی ایران مخالف روش کی ناکامی کا یقین تھا ، عرب ممالک کو آلہ کار بناتے ہوئے وارسا کانفرنس میں اسرائیلی مفادات کے حصول کے لئے کوشاں رہا -
-
امریکی ایوان نمائندگان کا نمائشی اقدام
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶امریکی ایوان نمائندگان نے یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کی جاری جارحیت کے چار سال بعد سعودی اتحاد کی حمایت کا سلسلہ روکنے کا بل منظور کر لیا ہے۔
-
سوچی اجلاس ؛ شام میں ایران و روس کے درمیان تعمیری تعاون
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو کی دعوت پر ایک اعلی سطح وفد کے ہمراہ اس ملک کے دورے پر ہیں-
-
ایران، جاپان تعلقات میں توسیع، ٹوکیو میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مذاکرات کا محور
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ جاپانی پارلیمنٹ کے اسپیکر چوایچی داتہ Chuichi Data کی دعوت پر اس ملک کے دورے کا اہم مقصد، دوطرفہ پارلیمانی اور تجارتی تعاون کو فروغ دینا ہے-
-
وارسا اجلاس ، واشنگٹن کی ایران مخالف ناکام کوشش
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱امریکہ آج تیرہ فروری سے، پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں، مشرق وسطی میں نام نہاد امن و سلامتی کے زیر عنوان دو روزہ اجلاس کا انعقاد کر رہا ہے-واشنگٹن یہ دعوی کر رہا ہے کہ اس نے اس اجلاس میں شرکت کے لئے ستر ملکوں کو دعوت دی ہے-