-
جشن انقلاب میں ایرانی عوام کی زبردست شرکت پر ٹرمپ سیخ پا
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۶امریکی صدر اپنی انتخابی مہم کے دوران بھی اور اس کے بعد بھی ایران کے خلاف شدید لفظی حملے کر تے رہے ہیں اور اس طرح انھوں نے اسلامی جمہوری نظام کو کمزور کرنے اور اس کا تختہ الٹنے کی راہ اختیار کر رکھی ہے۔
-
دنیا کے لئے عظیم الشان ریلیوں کا پیغام
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والے قومی جشن اور ریلیوں میں ملت ایران کے ہر طبقے اور ہر طرح کے سیاسی رجحان کے حامل افراد نے بھرپور شرکت کر کے تاریخ انقلاب میں ایک اور سنہرا باب رقم کیا-
-
انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ اور بائیس بہمن کی ریلیاں
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۵ہر سال کی مانند اس سال بھی بائیس بہمن کی ریلیوں میں بڑے پیمانے پر عوام کی موجودگی استقامت، اتحاد اور تسلط پسند نظام پر ملت ایران کی کامیابی کے جشن میں تبدیل ہوگئی ہے-
-
وینزویلا، مادورو کے خلاف فوجی کارروائی کی تیاری
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۸وینزویلا میں سیاسی بحران جاری ہے اور امریکہ نواز مخالفین کی ملک میں تبدیلی کی کوششوں میں شدت پیدا ہوگئی ہے۔ امریکہ نے اب حکومت وینیزویلا اور صدر نکولس مادورو کے خلاف اقتصادی ہتھکنڈوں پر توجہ مرکوز کرلی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی بھی دی ہے۔
-
مراکش اور سعودی عرب کے تعلقات میں کشیدگی
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۷سعودی عرب کے ساتھ مراکش کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے اور ایسو سی ایٹڈ پریس خبر رساں ایجنسی نے باخبر ذرائع کے حوالہ سے خبر دی ہے کہ مراکش نے ریاض سے اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر حسن نصراللہ کا خطاب
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے، جنوبی بیروت میں منعقدہ جشن میں ایران کے اسلامی انقلاب کی بعض اہم کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے اسلامی انقلاب سے مقابلے کےلئے امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کے مشترکہ اقدامات اور کوششوں کا ذکر کیا-
-
داعش مخالف نام نہاد اتحاد کا اجلاس اور واشنگٹن کے بے بنیاد دعووں کا اعادہ
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵امریکی صدر نے 19 دسمبر 2018 کو یہ اعلان کیا تھا کہ امریکی فوج شام سے نکل جائیں گی- انہوں نے اپنے بیان میں اس بات کا دعوی کیا تھا کہ اس کی وجہ شام میں داعش کی شکست ہے-
-
ایران کے سلسلے میں یورپی یونین کا متضاد موقف
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۷یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا نے فور پلس ون گروپ کے رکن ملکوں کی حیثیت سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کی ہے اور اس سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کو ہدف تنقید بنایا ہے-
-
امریکہ اور سعودی عرب کی "القاعدہ" کے لئے ہمہ جانبہ حمایت
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۶امریکی نیوز چینل سی این این نے منگل کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ واشنگٹن نے جنگ یمن کے لئے اپنے جو ہتھیار عرب اتحاد کو دیئے ہیں، سعودی عرب نے وہی امریکی ہتھیار، دہشت گرد گروہ القاعدہ کو دیئے ہیں-
-
ایران کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ، ایک قطعی اور ناقابل تغییر اسٹریٹیجی
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنی دفاعی صلاحیت و طاقت میں اضافے کے لئے کسی بھی ملک کا خوف نہیں ہے-