-
افغان حکومت کی جانب سے ایران کی کوششوں کا خیرمقدم
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۴افغانستان کی قومی حکومت نے اس ملک میں قیام امن کے لئے ایران کی کوششوں کا خیرمقدم کیا ہے
-
ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر موگرینی کی تاکید
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۳ایٹمی سمجھوتہ بین الاقوامی سلامتی اور امن کے تحفظ کے سلسلے میں ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے لیکن مئی دوہزار اٹھارہ میں اس سے امریکہ کا نکلنا اس سلسلے میں ایک منفی تبدیلی تھی -
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے فلسطینی قوم کی کامیابی کے اسباب
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۷رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ فلسطین پوری قوت کے ساتھ ڈٹا رہے گا اور فلسطینی قوم عنقریب فیصلہ کن کامیابی سے ہمکنار ہوگی-
-
خلیج فارس میں سیکورٹی تعاون پر ایران کی تاکید
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۶علاقے کی موجودہ صورتحال سے اس امر کی نشاندہی ہوتی ہے کہ خلیج فارس میں اغیار کی موجودگی، بحرانوں کا وجود، اور علاقے کے بعض ملکوں میں سیاسی عدم استحکام، وہ عوامل ہیں جو علاقے میں اجتماعی سلامتی کے لئے خطرات وجود میں آنے کا باعث بنے ہیں-
-
ایران شرط و شروط کے سامنے جھکنے والا نہیں
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے خصوصی مالی ٹرانزکشن شروع کرنے کے لئے یورپ کی جانب سے شرطوں کے تعیّن کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایسا ملک نہیں جس کے لئے دوسرے شرط و شروط معین کریں-
-
بنگلادیش کے انتخابات میں عوامی لیگ کی کامیابی
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲بنگلادیش کی عوامی لیگ پارٹی پارلیمانی انتخابات جیت گئی ہے - اس پارٹی کی قیادت وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کر رہی ہیں -
-
30 دسمبر، ایرانی عوام کی عزت و بصیرت اور استقامت کے مظاہرے کا دن
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۰آج 30دسمبرہے اور ہمیں آج کی یہ تاریخ اغیار کے فتنوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت کی یاد دلاتی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ رہے گا
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ رہےگا اور ان کی امنگوں اور اہداف کی حمایت کرتا رہے گا-
-
ایران ، فوجی و سیکورٹی خطرات کو پیچھے چھوڑ چکا ہے : جنرل جعفری
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد علی جعفری نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ امریکہ زوال کا شکار ہے کہا کہ ایران نے فوجی اور سیکورٹی خطرات کو پیچھے چھوڑ دیا ہے
-
دہشتگردانہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے یورپ کی نئی تدابیر
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶گذشتہ چند برسوں میں یورپ میں دہشتگردانہ اقدامات میں اضافے نے کہ جو بعض یورپی حکومتوں کی جانب سے تکفیری دہشتگرد گروہوں خاص طور سے داعش کی براہ راست حمایت کا نتیجہ رہا ہے، یورپی یونین کو دہشتگردانہ خطرات کم کرنے کے لئے نئی تدابیر اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے-