-
شام میں ایران کا تعمیری کردار جاری رہنے پر روس کی حمایت
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۹مشرق وسطی کے امور میں روسی صدر کے نمائندے اور نائب وزیر خارجہ میخائیل بوگدانف نے شام میں ایران کے کردار کو تعمیری قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے فوجی مشیر، شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں مدد کر رہے ہیں-
-
تہران میں ایران و پاکستان کے فوجی حکام کے مذاکرات، دہشتگردی کے مقابلے کے لئے تعاون
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴سپاہ پا سداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور اور پاکستانی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل بلال اکبر نے جمعے کو تہران میں ایک اجلاس میں سرحدی سیکورٹی اور تعاون کی سطح میں اضافے، دہشت گردی کے خلاف مشترکہ اقدامات اور سرحدی علاقوں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا -
-
بحرینی عوام کی سرکوبی میں سعودی عرب اور امارات کی مدد
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بحرینی عوام کی سرکوبی اور انھیں کچلنے کے لئے منامہ کو دس ارب ڈالر کی مدد دی ہے-
-
اسرائیل کے لئے امریکی ایوان نمائندگان کی حمایت
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۶امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی امریکی کمپنیوں کو سزا دینے کے لئے ایک بل کی منظوری دی ہے۔ جس کی رو سے امریکی حکومت کو اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی امریکی کمپنیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرسکے اور ان کو سزا دے-
-
انسانی حقوق کے دعویداروں کے مقابلے میں ایرانی قوم کے مطالبات پر رہبر انقلاب کی تاکید
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران آج انسانی حقوق کے تعلق سے، انسانی حقوق کی نام نہاد دعویدار مغرب کی جرائم پیشہ اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں کے سامنے ڈٹا ہوا ہے۔
-
ایرانی عوام ارادوں کی جنگ میں امریکہ کو شکست فاش دیں گے: صدر حسن روحانی
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد کے حالات کو عزم و ارادے کی جنگ قرار دیا اور کہا کہ ایرانی قوم اپنے عزم و حوصلے اور جدوجہد سے امریکہ کو شکست فاش دے گی۔
-
آل خلیفہ کے ہاتھوں پانچ ہزار سے زیادہ بحرینیوں پر تشدد
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۲بحرین کی سب سے بڑی پارٹی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے سن دوہزار گیارہ سے اب تک پانچ ہزار اٹھانوے بحرینیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے-
-
کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کی روک تھام اور امریکہ
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۶امریکہ کے نائب وزیرخارجہ جان سالیون نے کیمیاوی ہتھیاروں کی روک تھام کے ادارے کے خصوصی اجلاس میں حکومتی و غیرحکومتی بازیگروں کے توسط سے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کو ختم کرنے کے بارے میں امریکہ کی ذمہ داری پر تاکید کی- سالیون نے دعوی کیا کہ اس کا ایک طریقہ شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کرنے والوں کو منظرعام پر لانے کے لئے اس ادارے کو مضبوط بنانا ہے-
-
پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لئے پرامن حالات فراہم کرنے کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرداخلہ نے تہران میں یورپی یونین میں مائیگریشن افیئر کے سربراہ ڈیمیٹرس اورا موپولوس سے ملاقات میں کہاکہ یورپی یونین کو چاہئے کہ وہ افغانستان میں حالات کو اس طرح سے فراہم کرے کہ افغان مہاجرین اپنی مرضی سے اپنے وطن واپس لوٹ سکیں-
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کے حملوں کی نئی لہر
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۲خبری حلقوں نے حالیہ دنوں میں مسجدالاقصی پر صیہونیوں کے حملوں میں شدت آنے اور سنچری ڈیل سے موسوم امریکہ کے سازشی منصوبے پر عملدرآمد کی خبر دی ہے-