-
منشیات کی پیداوار کے ٹھوس مقابلے پر افغان حکومت کی تاکید
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۱افغانستان کی قومی اتحاد حکومت کے چیف ایگزکٹیو عبداللہ عبداللہ نے اس ملک میں منشیات کی پیداوار کا ٹھوس مقابلہ کرنے پر تاکید کی ہے-
-
ترکی کے صدارتی عہدے پر اردوغان کا دوبارہ قبضہ
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۳ترکی کے چونسٹھ سالہ صدر رجب طیب اردوغان نے ایک بار پھر بھاری اکثریت سے ملک کا صدارتی الیکشن جیت لیا۔
-
برطانیہ کو ایران کے خلاف صدام کے کیمیاوی حملوں کا اعتراف
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۳برطانیہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف جنگ میں صدام کی بعثی حکومت کے کیمیاوی حملوں کا اعتراف کرتے ہوئے ان حملوں کو ایک ٹریجڈی قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں آل سعود کے خلاف مظاہرے
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷پاکستانی عوام نے اس ملک کے مختلف شہروں میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کر کے مدینہ منورہ میں واقع مسلمانوں کے تاریخی قبرستان جنت البقیع کو منہدم کئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
ایران کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کی ہرزہ سرائی
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۲امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپیو نے ایم ایس این بی سی نیوز چینل کے ساتھ انٹرویو میں ایران کے بارے میں گذشتہ باتوں اور خرافات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران ایٹمی ہتیھیاروں کے پروگرام کا آغاز کرے گا تو اسے عالمی غیض و غضب کا سامنا کرنا پڑے گا اور پوری دنیا اس کی مخالفت کرے گی اور آخر کار ایک ایسے نتیجے پر منتج ہوگا جو ایران کے فائدے میں نہیں ہوگا-
-
ہندوستان کی جانب سے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۱ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ نئی دہلی ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا مخالف ہے-
-
سعودی اتحاد کے جرائم کے خلاف اقوام متحدہ کی خاموشی پر یمن کا ردعمل
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۱یمن کی قومی نجات حکومت کے ترجمان عبدالسلام جابر نے، یمن میں سعودی اتحاد کے جرائم کے مقابلے میں اقوام متحدہ اور اس سے وابستہ اداروں کی خاموشی کی مذمت کی ہے-
-
امریکی ایما پر فلسطینیوں کے خلاف جارحانہ کاروائیوں میں شدت
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۴گذشتہ تیرہ ہفتوں سے فلسطینی عوام وطن واپسی مارچ کے ذریعے اپنے حقوق کی بازیابی کا مطالبہ کر رہے ہیں اور اسی تناظر میں کل جمعے کو بھی زخمیوں سے وفاداری کے عنوان سے فلسطینیوں نے وطن واپسی مارچ نکالا جس پر صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے 206 فلسطینیوں کو زخمی کردیا-
-
شمالی کوریا کے خلاف امریکی پابندیوں کی مدت میں توسیع
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کے ساتھ سنگاپور میں حال ہی میں ملاقات انجام پانے کے باوجود کہا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں جاری رہیں گی-
-
وائٹ ہاؤس کی تجارتی پالیسیوں کے نتائج کے بارے میں واشنگٹن کو بیجنگ کا انتباہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۳چین کی وزارت تجارت نے ایک بیان میں بیجنگ مخالف وائٹ ہاؤس کی یکطرفہ تجارتی پالیسیوں کے نتائج کے بارے میں امریکہ کو خبردار کیا ہے-