-
امریکہ کی یکطرفہ پسندی پر یورپی حکام کی تنقید
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۵برطانوی وزیراعظم تھریسامئے اور برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما جرمی کوربین نے امریکہ کے ہرطرح کے یکطرفہ اقدام پر تنقید کی ہے۔
-
سعودی عرب پر یمن کے میزائلی حملے
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴یمن کے خلاف سعودی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے اعلان کیا ہے کہ اب تک یمن سے سعودی عرب پر ایک سو انچاس میزائل فائر کئے جا چکے ہیں۔
-
ایران کا ایٹمی پروگرام اور حقائق سے فرار
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴کینیڈا کے شہر کبک میں ہونے والے گروہ سات کے اجلاس کے نتائج غیرمتوقع نہیں تھے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے مغرب کا دوہرا معیار
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۷رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کی شام کو ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے پروفیسروں، یونیورسٹیوں کی علمی کونسلوں کے اراکین، محققین اور دیگر علمی مراکز کے سربراہان کے ساتھ ملاقات میں اپنے خطاب کے ایک حصے میں عالمی سطح پر اسلامی جمہوریہ ایران کے بلند وبالا مقام و منزلت کا ذکر کیا-
-
شنگھائی تعاون تنظیم کی، ایٹمی معاہدے کی پابندی کی ضرورت پر تاکید
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۶چین کے شہر چنگ داؤ میں شنگھائی تعاون تنطیم کے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں ایٹمی معاہدے کے تمام فریقوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ عالمی اور علاقائی امن و سلامتی کی خاطر اس معاہدے کی پابندی کریں-
-
امریکہ کے مقابلے میں یورپی ملکوں کو ایک دوسرے کے ساتھ زیادہ یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۵سات بڑے صنعتی ملکوں کے گروپ جی سیون کے سربراہی اجلاس کے بعد امریکہ اور یورپ کے اختلافات میں مزید شدت پیدا ہوگئی ہے۔ جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جی سیون سربراہی اجلاس کے اعلامیے کی مخالفت کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ کو اب امریکہ پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے۔
-
صدر روحانی اور اشرف غنی کی ملاقات
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تہران ہمیشہ افغانستان میں امن و ثبات کا حامی رہا ہے کہا ہے کہ پرامن اور باثبات افغانستان علاقے میں امن و ترقی کا لازمہ ہے-
-
ایران روس تعلقات
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۶ایران اور روس مختلف میدانوں میں گوناں گوں قسم کے تعلقات کے حامل ہیں اور دونوں ملکوں کے حکام اس بات پر تاکید کرتے ہیں کہ موجودہ تعلقات میں مزید پیشرفت ہوسکتی ہے-
-
گروپ سات کے اجلاس کی ناکامی
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲کینڈا میں گروپ سات کا دو روزہ اجلاس کافی کشمکش کے بعد ختم ہوگیا تاہم جیسا کہ پیشگوئی کی جا رہی تھی یہ اجلاس اختلافی مسائل پر اتفاق نظر اور اتفاق رائے تک پہنجنے کے لئے دنیا کے سات صنعتی ملکوں کے لئے ایک بڑی ناکامی میں تبدیل ہوگیا ہے-
-
صدر ایران کا دورۂ چین، تعاون کی تقویت کے لئے ایک موقع
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او ) کے اٹھارہویں اجلاس میں شرکت کے لئے چین کے دورے پر ہیں-