-
جمعے سے 887 قیدیوں کے تبادلے کے عمل کا آغاز ہو گا، یمنی حکام
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ جمعے سے آٹھ سو ستاسی قیدیوں کے تبادلے کے عمل کا آغاز ہو جائے گا۔
-
سعودی قید سے تیرہ یمنی رہا
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹یمن کے جنگی قیدیوں کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے بالاخر تیرہ یمنی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔
-
سن رسیدہ ترین فلسطینی قیدی 17 سال کے بعد صیہونی جیل سے رِہا (ویڈیو)
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴فلسطینی قیدیوں کے شیخ الاسرا کہلانے والے بالآخر 83 سال کی عمر میں صیہونی جیل سے رہا ہو گئے۔
-
فلسطینی قیدیوں پر پانی بند
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت فلسطینیوں پر دباو ڈالنے کے ہر ہتھکنڈے کو استعمال کر رہی ہے۔
-
بحرین کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۷سرگرم عمل سماجی کارکنوں اور سوشل میڈیا کے بیشتر صارفین نے بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں سیاسی قیدیوں کی ابتر صورتحال پر تاکید کرتے ہوئے ان سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کی زندگی کو خطرہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸انسانی حقوق کی تنظیم "سند" نے سعودی حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی، نظریاتی اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی صورتحال کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سیاسی قیدیوں کے ساتھ بحرینی عوام کی یکجہتی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳بحرینی عوام نےسڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر بحرینی سیاسی قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶غزہ میں فلسطینی قیدیوں سے متعلق قومی و اسلامی گروہوں کی کمیٹی نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں قید خانوں کی ابتر صورت حال کی ذمہ دار نیتن یاہو کی کابینہ ہے۔
-
صیہونی جیل میں 40 سال سے قید فلسطینی آزاد ہو گیا (ویڈیو)
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷اسرئیلی جیل سے 40 سال بعد رہا ہونے والے فلسطینی قیدی سے حماس کے رہنما نے ٹیلی فونی گفتگو کر کے انہیں انکے ثبات قدم اور انکی رہائی پر مبارکباد پیش کی۔
-
بحرینی عوام کا شیخ علی سلمان کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶بحرین کی جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان اور دوسرے سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے بحرینی عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔