-
سعودی عرب کے معروف شیعہ عالم دین کو 4 سال قید کی سزا
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰آل سعود حکومت نے شیعہ مسلمانوں پرعرصۂ حیات تنگ کر دیا گیا ہے۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے مظاہرہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶بحرینی شہریوں نے ایک بار پھر سیاسی قیدیوں کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بیرونی خطرات کا مقابلہ کئے جانے پر روسی صدر کی تاکید
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۷روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے بیرونی خطرات کو کنٹرول کرنے کے لئے سماج و معاشرے اور سرحدوں پر سیکورٹی اداروں کی نگرانی و کنٹرول کا عمل تیز کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سعودی عرب، القحطانی 10 سال سزا کاٹنے کے بعد لاپتہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴انسانی حقوق کی مدافع چودہ تنظیموں منجملہ ایمنسٹی انٹر نیشنل نے سعودی عرب کی بن سلمان حکومت سے محمد فہد القحطانی کے بارے میں صحیح معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر انسانی حقوق کی تنظیموں کا احتجاج
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲انسانی حقوق کی نو تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسیس کو چاہئے کہ اپنے دورہ بحرین میں آل خلیفہ حکومت سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کرنے کو کہیں
-
سعودی عرب میں مخالفین پر ظلم و ستم جاری
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵سعودی عرب میں گزشتہ چند دن کے دوران علما، ناقدین اور کارکنوں کے خلاف طویل قید کی سزاؤں کے نفاذ میں تیزی آئی ہے۔
-
سعودی عرب، ایک سرگرم سیاسی کارکن کو سزائے موت
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۸سعودی عرب میں قطیف کے ایک سرگرم سیاسی کارکن کو سزائے موت کا حکم سنادیا گیا ہے۔
-
سوشل میڈیا پر بحرین میں سیاسی قیدیوں کی آزادی کے لئے کیمپین شروع
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷بحرینی عوام نے سیاسی قیدیوں اور حکومت مخالفین کی آزادی کے لیے سوشل میڈیا کیمپین کا آغاز کر دیا ہے۔
-
بحرینی پروفیسر کی 400 دنوں سے بھوک ہڑتال، حالت تشویشناک
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸بحرینی یونیورسٹی کے پروفیسر عبد الجلیل السنکیس جو آل خلیفہ کی قید میں ہیں، ایک سال سے زائد عرصہ ہوچکا ہے کہ بھوک ہڑتال پر ہیں۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی تشویشناک صورتحال
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲انسانی حقوق کے ذرائع نے اعلان کیا ہےکہ بحرین کی جیل میں سیاسی قیدیوں پر ظلم و ستم اور انہیں شدید ایذا رسانی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔