-
اپنے شہریوں کے حقوق کا دفاع ہمارے فرائض میں شامل ہے: کاظم غریب آبادی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴کاظم غریب آبادی نے زیادہ سے زیادہ ظلم ڈھائے جانے اور دباؤ ڈالنے کے باجود حمید نوری کے اپنے بنیادی موقف پر ڈٹے رہنے کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس غیر قانونی ٹرائل کو دہشتگرد منافقین گروہ (ایم کے او) کی حقیقت سے پردہ اٹھانے کے ایک اچھے موقع میں بدل دیا۔
-
سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کی لرزہ خیز روداد
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے بارے میں لرزہ خیز انکشافات ہوئے ہیں۔
-
بحرینی عوام کا ملک میں سیاسی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں سے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
سعودی عرب میں ٹائر جلانے کے الزام میں 8 کم سن بچے گرفتار
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶سعودی سیکورٹی اداروں نے ملک کے شیعہ آبادی والے صوبے قطیف کے شہر العوامیہ سے 8 کم سن بچوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
یورپ میں قید سب سے قدیمی مسلمان سیاسی قیدی نے پھر اپنی آزادی کی درخواست دہرائی
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹گزشتہ تین دہائیوں سے زائد عرصے سے یورپی جیل میں بند جارج ابراہیم عبد اللہ نے اپنی مکمل آزادی کے لئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
-
اسرائیل کی جیلوں میں قید 110فلسطینی قیدی کورونا میں مبتلا
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲اسرائیل کی جیلوں میں قید 110فلسطینی قیدی کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔
-
پرامن مطالبات کا سلسلہ جاری رہے گا، بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ کا اعلان
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ مطالبات کے حصول تک پرامن مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
حماس، فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی کوششوں سے دستبردار نہیں ہوگی: اسماعیل ہنیہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کی تحریک فلسطینی قیدیوں کے مسئلے کو خاص اہمیت دیتی ہے اور ان کی رہائی کی مسلسل کوشش کررہی ہے۔
-
بحرین میں عقیدے کی بنیاد پر قید کئے گئے لوگوں کی رہائی کے لئے مظاہرہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱بحرین میں عوام کا قیدیوں کی حمایت میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مظلوم مسلمانوں کو تنگ کرنے والی آنگ سان سوچی کو مشکلات کا سامنا
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸میانمار کی عدالت نے سول رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی۔