-
امریکا میں انسانیت نے دم توڑ دیا+ ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱امریکا میں جیسے سیاہ فام ہونا جرم ہو گیا ہے۔
-
جورج فلوئیڈ کی یاد میں انوکھا احتجاج+ ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰امریکا میں سیاہ فام شہری کے پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے خلاف پورٹ لینڈ کے عوام نے عجیب و غریب مظاہرے کئے۔
-
امریکا کا قومی پرچم نذر آتش+ ویڈیو
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱امریکی سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف امریکا کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکا میں رنگین فاموں کی سرکوبی پر دنیا مضطرب ہے: ایران
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے داخلی امور میں ایران کی مداخلت کے بے بنیاد الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں غیر سفید فام امریکی شہریوں کی وحشیانہ طریقے سے سرکوبی باعث افسوس ہے جو پوری دنیا کی اقوام کی دل آزاری کا باعث بنی ہے۔
-
امریکی امپریالزم کی ہڈیوں کے ٹوٹنے کی آواز آنے لگی ہے: ایرانی فوج
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹ایرانی فوج کے ترجمان نے امریکا میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات کو امریکا کی کھوکھلی طاقت کے زوال کی واضح علامت بتاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی امپریالزم کی ہڈیوں کے ٹوٹنے کی آواز سنائی دینے لگی ہے۔
-
جل رہا ہے امریکا
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶امریکہ کے مختلف شہروں اور ریاستوں میں امریکی پولیس کی بربریت، دہشت گردی اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرے بدستور جاری ہیں اور عوام نے غم و غصے دکھاتے ہوئے پولیس کی کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
-
امریکا میں نسل پرستی عروج پر، قومی پرچم نذر آتش
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰امریکا کی مختلف ریاستوں میں سیاہ فام شہری کے پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور مظاہرین نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے امریکا کے قومی پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
امریکا، سیاہ فام شہری کا قتل، مظاہرے جاری
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵ریاست منے سوٹا کے شہر مینیاپولس میں امریکی پولیس اہلکار کے ہاتھوں گلا دبا کر سیاہ فام امریکی شہری کے قتل کو چند روز گزر جانے کے باوجود مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں اور لوگوں میں پولیس کے تئیں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
امریکی عوام کی بات سنی جائے، ایران کا امریکہ کو مشورہ
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲ایران کی وزارت خارجہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ غمزدہ امریکی عوام کی سرکوبی اور ذرائع ابلاغ پر لگائی جانے والی قدغن کا فوری طور پر خاتمہ ہونا چاہئیے کہا کہ امریکی عوام کی بات سنی جائے۔
-
سیاہ فام امریکی شہری کا سفید فام قاتل گرفتار
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵امریکی سیاہ فام باشندے کو قتل کرنے والا سفید فام امریکی پولیس آفیسرکو باالآخر گرفتار کر لیا گیا۔