-
امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کے قتل کی مذمت
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰ایران کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ نے امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام نوجوان کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امریکا، سیاہ فام نوجوان کو پولیس نے قتل کر دیا
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۱امریکا میں ایک بار پھر نسلی امتیاز کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس نے سیاہ فام نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
-
امریکا میں سیاہ فاموں کی صورتحال+ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳امریکا کی دریافت سے آج تک اس ملک میں سیاہ فاموں کے ساتھ کیسے کیسے مظالم ہوئے ہیں۔
-
امریکا میں سیاہ فام ہونا جرم ہے کیا؟
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸امریکا میں نسلی امتیاز کا بازار بدستور گرم ہے اور ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ اس ملک میں سیاہ فام ہونا جرم تصور کیا جاتا ہے۔
-
امریکہ میں پھر پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کا قتل، عوام سڑکوں پر
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کو قتل کر ڈالا۔
-
امریکہ میں نسل پرستی بڑھ رہی ہے، انسانی حقوق تنظیم کا انکشاف
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶انسانی حقوق کی تنظیم نے دو ہزار بائیس کے آغاز میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں تنظیم نے امریکہ میں انسانی حقوق کی حمایت کے تعلق سے بائیڈن انتظامیہ کے طریقہ کار پر کڑی تنقید کی ہے اور اسے باعث تشویش قرار دیا ہے۔
-
امریکی پولیس کی انتہاپسندی پھر سامنے آئی۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵انتہا پسندی، نسلی تعصب اور بدمعاشی کی خوگر امریکی پولیس نے ایک بار پھر تمام تر درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلا سبب کچھ سیاہ فام نوجوانوں پر دھاوا بول کر انہیں ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا۔ سیاہ فام نوجوان کایل وینسن جان ہاؤبرٹ نامی ایک سفیدفام پولیس افسر کے تشدد کا نشانہ بنا۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ پولیس افسر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
امریکا، سیاہ فام شہری کے قاتل کی بارہ سال جیل کی سزا شروع
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳امریکا میں سیاہ فام شہری جورج فلائیڈ کے قاتل ڈیریک شووین کو آج جیل بھیجا جا رہا ہے جہاں سے اس کی بارہ سال جیل کی سزا کا آغاز ہو رہا ہے۔
-
امریکہ، سیاہ فام شہری کا پولیس کے ہاتھوں سفاکانہ قتل
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۸سفید فام پولیس اہلکاروں کا ایک اور سفاکانہ اقدام مدد کے لئے بلانے والے سیاہ فام شخص کو کچل ڈالا۔
-
فلسطینی جوان کی وحشیانہ گرفتاری
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶صیہونی حکومت کی پولیس نے ایک فلسطینی نوجوان کو جارج فلوئڈ کے قاتل کی طرز پر نہایت وحشیانہ طریقے سے گرفتار کیا ہے -