-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کراچی پہنچنے پر زبردست استقبال
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱ایران کے صدر کو خوش آمدید کہنے کے لیے شارع فیصل پر وزیر اعظم اور صدرِ پاکستان کی جانب سے بینرز آویزاں کیے گئے ہیں ۔
-
صدر ایران کیلئے پاکستانی وزیراعظم کا تاریخی جملہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹ایران کے صدر کا اسلام آباد پہنچنے پرپرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
ایران پر شدید ترین دباؤ کی پالیسی ناکام، صدر مملکت
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کے خلاف شدید ترین دباؤ کی پالیسی کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے: اسلامی جمہوریہ ایران ایک طرف سفارت کاری اور مذاکرات سے پیچھے نہيں ہٹا اور دوسری طرف امریکی پابندیوں کے دباؤ کے سامنے استقامت کا راستہ منتخب کیا اور اپنے حقوق سے پیچھے نہيں ہٹا۔
-
اسلام آباد کی ایک اہم سڑک کا نام" ایران" رکھا گیا
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے باہمی ملاقات کے بعد اسلام آباد کی ایک اہم سڑک کے نئے نام" ایران" کی رونمائی کی۔
-
انرجی کے شعبے میں ایران و پاکستان کے درمیان تعاون کا ماحول مناسب، صدر ایران
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۴صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران و پاکستان کے درمیان تعاون کے مختلف شعبوں کی وضاحت کرتے ہوئے سرحدی تجارت میں بہتری کے لئے دونوں ملکوں کی سرحد پر سیکوریٹی کی اہمیت پر زور دیا۔
-
صدر رئیسی کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور صدر پاکستان نے استقبال کیا
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کو وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
-
پاکستان کی ایک سڑک کا نام ایران کے نام پر رکھا جائے گا
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷صدرمملکت سید ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے موقع پر دارالحکومت اسلام آباد کی ایک سڑک کا نام ایران کے نام پر رکھا جائے گا-
-
صدر رئیسی اسلام آباد پہنچ گئے۔
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۴صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے- صدر ایران کا استقبال وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے کیا۔
-
پاکستان روانگي سے قبل صدر ایران کی، مختلف شعبوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں توسیع پر تاکید
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورہ اسلام آباد کا مقصد اقتصادی و تجارتی تعلقات کی تقویت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام جمہوریہ ایران پڑوسی ملکوں سے متعلق پالیسی کے دائرے میں پڑوسی اور متحدہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کے لئے، نئے اقدامات عمل میں لانا چاہتا ہے۔
-
سیستان و بلوچستان کے سیلاب زدگان کے لئے صدر ایران کا فوری ایکشن پلان
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷سیستان و بلوچستان کی اسلامی شوری کونسل کے رکن نے بتایا ہے کہ صدر کے فوری ایکشن پلان اور وزیر داخلہ کی موجودگی نے صوبے میں سیلاب سے ہونے والے پانی، بجلی اور نقل و حمل کے مسائل کو کم کیا ہے۔