-
اپنے اثاثوں تک رسائي اور ملک کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ان کا استعمال فطری حق، صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶صدر مملکت سید ابراہیم رئيسی نے نیویارک میں ایک بین الاقوامی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اپنے اثاثوں تک رسائي اور ملک کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ان کا استعمال اسلامی جمہوریہ ایران کا فطری حق ہے اور ایران کے منجمد اثاثوں سے پابندی اس سے بہت پہلے ہٹ جانی چاہیے تھی۔
-
یو این اجلاس کے بعد ایران کے صدر کی تہران واپسی
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد آج تہران کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
-
بین الاقوامی تغیرات ایران پاکستان تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتے، صدر مملکت
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۴صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تغیرات ایران اور پاکستان کے تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتے۔
-
ایران کے صدر کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلیی کے سالانہ اجلاس سے خطاب
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیۃ اللہ سید ابراہیم رئیسی کا خطاب
-
امریکی میڈیا کے ذمہ داروں سے صدرمملکت ابراہیم رئیسی کی بات چیت
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورہ نیویارک میں امریکی میڈیا کے اہم عہدیداروں اور ایڈیٹروں کے ساتھ کھل کر بات چیت کی ہے۔
-
ملک اقتصادی، سماجی اور ثقافتی میدانوں میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے: صدر ایران
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملک اقتصادی، سماجی اور ثقافتی میدانوں میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ یہ بات انہوں نے جنوبی خراسان صوبے میں علماء، ذاکرین اور مذہبی دانشوروں کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
-
علاقائی ممالک کے آپسی تعاون کا فروغ ان کی پوزیشن مستحکم ہونے کا باع، صدر ایران
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸علاقائی ممالک کے آپسی تعاون کا فروغ عالمی مسائل میں ان کے اثر و رسوخ میں اضافے اور ان کی پوزیشن مستحکم ہونے کا باعث ہے۔
-
امریکہ اور تسلط پسند طاقتوں کے زوال کے ساتھ ہی نیا عالمی نظام بن رہا ہے
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہےکہ امریکہ اور تسلط پسند طاقتوں کے زوال کے ساتھ ہی نیا عالمی نظام بن رہا ہے اور علاقائی و عالمی تنظیمیں اور برکس و شنگھائی تعاون تنظیم جیسی نئي طاقتیں تسلط پسندانہ نظام کی اجارہ داری کے سامنے کھڑی ہو گئي ہیں۔
-
ایٹمی معاملے پر مذاکرات کے ساتھ ساتھ پابندیوں کو ناکام بنانا بھی ضروری ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاملے پر مذاکرات کے ساتھ ساتھ پابندیوں کو ناکام بنانا بھی ضروری ہے۔
-
مغربی ملکوں نے بلوائيوں کی حمایت کرکے مذاکرات کی میز کو ترک کیا، صدر ابراہیم رئیسی
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات سے دستبردار نہیں ہوئے بلکہ مغربی ملکوں نے ایران میں بلوائيوں کی حمایت کرکے مذاکرات کی میز کو ترک کیا۔