-
ایران کے وزیر خارجہ کی اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ اردن میں اس ملک کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن حسین سے ملاقات میں علاقے کے اہم ترین مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲ایرانی وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت ایران کے خلاف کسی قسم کی مہم جوئی کرے تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں مغربی ایشیا میں بدامنی اور کشیدگی کی روک تھام کے لئے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی فریقوں کے ساتھ سفارتی کوششیں اور اقدامات بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یورپ اسرائیل کو لگام دے، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یورپ، مغربی ایشیا میں کشیدگی کو روکنے میں مزید فعال کردار ادا کرے گا۔
-
ایران استقامت کے ساتھ ہے اور ایرانیوں کی حمایت صرف سیاسی و سفارتی نہيں ہوگی: وزیر خارجہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱سید عباس عراقچی نے کہا کہ ہم نے ایک دن بھی استقامتی محاذ کی حمایت بند نہیں کی۔
-
ایرانی وزیرخارجہ اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، خطے کی کشیدگی ختم کرنے کے لئے مشترکہ کوششوں پر تاکید
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۸سعودی ولی عہد نے ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات کے دوران مشرق وسطی میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران کے وزیرخارجہ سعودی عرب کے دورے پر، اسرائیل کے جرائم رکوانا دورے کا مقصد
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی آج سعودی عرب کا دورہ کررہے ہیں۔
-
لبنان اور غزہ کی جاری صورتحال کے بارے میں ایران اور سعودی عرب کے وزرا خارجہ کی ریاض میں ملاقات
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات ایک اچھی سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
ایرانی عزم کو آزمانے کی ہرگز کوشش نہ کرو، جارحیت کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا: ایران کا اسرائیل کو انتباہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آج مسئلہ فلسطین دنیا کے سب سے بڑے مسئلے میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں کشیدگی اور جنگ پھیلانا نہیں چاہتا لیکن جنگ سے ڈرتا بھی نہیں اور صیہونی حکومت کی ہر نئی مہم جوئی کا مناسب اور محکم جواب دےگا۔