اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینئیر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عرا قچی نے کہا ہے کہ امریکہ اور پورپ کی جانب سے پابندیوں کے خاتمے کی صورت میں ایران اور یورپی کا مشترکہ بیان جاری کیا جائے گا۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ترقی پذیر ملکوں کے ساتھ برتے جانے والے امتیازی سلوک پر کڑی تنقید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے نائب وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی کو مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعملدرآمد کی نگرانی سے متعلق کمٹیی کا سربراہ مقررکیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس نے اگر مشترکہ جامع ایکشن پلان کو مسترد کیا تو وہ اپنا مکمل پرامن ایٹمی پروگرام پھر سے شروع کردے گا-
ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ ایران میں یورینیم کی افزودگی ایک دن کے لئے بھی بند نہیں ہو گی-