-
بحر ہند کے ساحلی ممالک کے وزرائے خارجہ کا آٹھواں اجلاس، عراقی کا عمان دورہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سرکاری دعوت پر آٹھویں بحر ہند رم سمٹ میں شرکت کے لیے عمان جائيں گے۔
-
امریکی - اسرائیلی منصوبے کے خلاف مضبوط موقف اپنایا جائے: ایران و سعودی عرب
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطینیوں کے بارے میں صہیونی وزیراعظم کے عزائم کو جارحیت کی انتہا اور خطے کے امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلیفونک گفتگو میں فلسطین اور غز کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا اور بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کی قانون شکنی کو معمول کی بات نہ بننے دے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی سازش کے خلاف اسلامی ممالک کی جانب سے مشترکہ موقف اختیارکئے جانے پر زور
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی اور تیونسی ہم منصبوں نیز اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کرنے کے منصوبے کے خلاف اسلامی ممالک کے درمیان ایک متحدہ موقف اپنانے پر زور دیا ہے ۔
-
ایران اور تاجکستان کے تعلقات انتہائی مثبت اور امید افزا؛ ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے تاجکستان کے نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات کو انتہائی مثبت اور امید افزا قرار دیا۔
-
زیادہ سے زیادہ دباؤ کا تجربہ پہلے بھی ناکام ہو چکا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ ایک ناکام تجربہ ہے اور اسے دوبارہ آزمانا ایک اور ناکامی کو دعوت دینا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے منجمد اثاثوں کی بحالی اعتماد سازی کی طرف پہلا قدم ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی، اعتماد سازی کی جانب سے پہلا قدم ثابت ہوگا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی شام کے استحکام پر تاکید اور علاقائی سلامتی کی حمایت کا اعلان
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کو غزہ میں فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 7 اکتوبرکو آپریشن طوفان الاقصی نے فلسطینی کاز کو زندہ کر دیا۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کی حماس کے رہنماؤں سے ملاقات
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ قطر میں حماس کونسل کے سربراہ محمد اسماعیل درویش اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱ایران کے وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے بدھ کی رات ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے ساتھ ٹیلیفون پرتبادلہ خیال کیا۔