-
جرمنی میں طوفانی بارش اور سیلاب سے ہلاکتوں میں اضافہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸جرمنی میں طوفانی بارش اور سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
مراکش، سیلابی ریلے نے 24 افراد کی جان لے لی
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۳مراکش میں زیر زمین فیکٹری میں سیلابی پانی بھر جانے سے 24افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
بارشوں کے سبب سیلاب کا منظر
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶انڈونیشیا کے مغربی صوبے میں ہزاروں مکانات زیر آب آگئے۔
-
ہندوستان، گلیشیئر گرنے سے پیدا ہونے والی خوفناک صورتحال ۔ ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸گزشتہ روز ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں قدرتی گلیشیئر ٹوٹنے اور اس کے باعث گرنے والے پہاڑ کے بعد پیدا ہونے والی تباہ کن سیلابی صورتحال ویڈیوز کی زبانی ملاحظہ کیجئے۔ اطلاعات کے مطابق اب تک ۱۰ لاشوں کو ملبے کے نیچے سے نکالا جا چکا ہے اور اب تب قریب ایک سو ستر افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ ملبے اور گارے مٹی میں دبے کئی افراد کو امدادی ٹیمیں زندہ بچانے میں بھی کامیاب ہوئی ہیں۔ علاقے میں آرمی کو امدادی کاموں کے لئے تعینات کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان، ریاست اتراکھنڈ میں گلیشیئر ٹوٹنے سے تباہی، دسیوں ہلاک
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷شمالی ہندوستان میں ہمالیائی گلیشیئر اور ڈیم ٹوٹنے کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں درجنوں گاؤں زیر آب آ گئے ہیں اور ڈیڑھ سو کے قریب لوگوں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
فرانس میں آیا بھیانک سیلاب
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸فرانس کے مختلف علاقوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سنگین سیلاب آیا جس کے باعث قریب اب تک ایک ارب یورو کا نقصان ہو چکا ہے۔ فرانسیسی ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض شہروں میں تین روز کے اندر دوماہ کے برابر بارش ہوئی ہے جس کے بعد دریائے سن میں پانی کی سطح میں چھے میٹر کا اضافہ ہو گیا تھا۔بہت سے علاقے زیر آب چلے گئے اور پہاڑی علاقوں میں مواصلاتی راہیں کٹ کر رہ گئی ہیں۔
-
لیور پول میں شدید بارشوں سے نظام زندگی معطل
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶لیور پول میں شدید بارشوں کے سبب سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔
-
اسرائیل ڈوب گیا!
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷حال ہی میں اسرائیل میں آئے سیلاب کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے ایڈوانس ٹکنالوجی کے استعمال پر مبنی اس طفل کش غاصب حکومت کے دعووں کی قلعی کھول دی ہے۔
-
تلنگانہ کے لئے دہلی حکومت کا امدادی پیکج
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳دہلی کی ریاستی حکومت نے تلنگانہ کے لئے پندرہ کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں بارش اور سیلاب سے سیکڑوں جاں بحق و زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶پاکستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔