چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لئے مشاورتی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ دونوں اہم عہدوں کے لئے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پیپلز پارٹی کو اتحاد کی پیش کش کی گئی ہے۔
پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے سینیٹ کے انتخابات میں بڑے پیمانے پر ہارس ٹریڈنگ اور دھاندلی کے الزامات لگائے ہیں۔
پاکستانی سینیٹ میں اس ملک کے چاروں صوبوں، فاٹا اور وفاقی دارالحکومت کی 52 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے جس کے لیے 131 امیدوار میدان میں ہیں۔
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین رضا ربانی نے پاک فوج کا اضافی دستہ سعودی عرب بھجوانے سے متعلق وزیر دفاع کا پالیسی بیان غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔
امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ دھڑے کے رہنما چک شومر نے ہفتے کی رات ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کو ناقابل اعتبار مذاکرات کار قرار دیا ہے۔
پاکستانی سینیٹ نے امریکی حکومت سے ڈرون حملوں کے متاثرین کے لیے معاوضہ طلب کرنے کی قرارداد منظورکر لی۔
سعودی فوجی اتحاد پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں نہ لینے سے متعلق تحریک التواء پر سینیٹ میں بحث ہوئی جس پرارکان نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔
پاکستان کے چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی اور وزیر داخلہ احسن اقبال نے دھرنا ختم کرنے کے معاہدے پر سخت رد عمل دکھایا ہے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مغوی رہنما سید ناصر شیرازی کی جبری گمشدگی کے خلاف جہاں پاکستان میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں وہیں پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ میں بھی آواز احتجاج بلند ہوا ہے۔
پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ تفتیشی اداروں کے نام پر ملک میں گوانتاموبے اور بگرام جیل جیسے عقوبت خانے قائم ہیں۔