-
پاکستان میں سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم ہو گئی۔ امیدوار اب انتخابی مہم نہیں چلا سکیں گے۔
-
سینیٹ انتخابات خفیہ ہوں گے: سپریم کورٹ آف پاکستان
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۳سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ صدارتی ریفرنس پر رائے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات خفیہ ہی ہوں گے۔
-
پاکستان میں سینٹ انتخابات کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۶پاکستان میں سینیٹ انتخابات کے تناظر میں جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے اور اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کی بھی ایک دوسرے سے رابطوں میں تیزی آ گئی ہے۔
-
ٹرمپ، مواخذے سے تو بچ گئے، مگر رسوائی سے نہیں
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی مسترد کرتے ہوئے انہیں الزام سے بری کر دیا۔
-
ٹرمپ کا مواخذہ آئینی ہے، سینیٹ نے منظوری دے دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲امریکی سینیٹ نے چوالیس کے مقابلے میں چھپن ووٹوں سے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کو قانونی قرار دے دیا ہے۔
-
حکومت اور اپوزیشن میں پھر ٹھن گئی
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ سے آئینی ترمیمی بل منظور نہیں ہونے دیا جائیگا۔
-
ٹرمپ کی فرد جرم، سینیٹ کے حوالے
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے خلاف فرد جرم، مواخذے کی کارروائی کے لئے سینٹ کے سپرد کردی گئی ہے۔
-
اب ٹرمپ مواخذے سے نہیں بچ سکتا
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲امریکہ کے بدنام زمانہ صدر ٹرمپ کے گرد گھیرا دن بدن تنگ ہوتا جا رہا ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ کو بڑا دھچکا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵سینیٹ کے دوتہائی سے زیادہ ارکان نے ٹرمپ کے ویٹو کو مسترد کردیا ہے۔
-
امریکہ کے جوہری تجربے پر ایران کی تشویش
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے امریکی سینٹ میں جوہری تجربات کیلئے 10 ملین ڈالر کے بجٹ کی منظوری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔