پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین نے نئے ایرانی اسپیکر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
پاکستان کی سینٹ نے ایک بل پاس کر کے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کو مسترد کردیا۔
امریکی سینیٹ نے بھی ایران کے خلاف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ کے اختیارات محدود کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کےمواخذے کے بعد امریکہ اور دنیا بھر میں ملا جلا رد عمل سامنے آ رہا ہے۔
امریکی سینٹ میں اکثریت کے حامل ریپبلکن سینیٹروں نے اپنی پارٹی کے رکن ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں ووٹ دیتے ہوئے ان پر لگے طاقت کے غلط استعمال کے الزام کو مسترد کر دیا۔
امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کا مواخذہ کرنے والی کمیٹی کے دو عہدیداروں نے سینیٹروں سے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کو عہدہ صدارت سے برطرف کردیں
امریکہ کے ایوان زیریں کے ممبران پارلیمنٹ نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف سینیٹ (ایوان بالا) میں مواخذے کی سماعت کی تجویز کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرار داد پاس ہوگئی جس پر انہوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
رضا ربانی نے سی پیک پر امریکی محکمہ خارجہ کے بیان کو پاکستانی کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے۔
مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما نے پیپلزپارٹی کے سینیٹرز کی جانب سے استعفے جمع کرانے کو ڈرامہ بازی قرار دیا ہے۔