-
پاکستان: خیبرپختونخوا میں قیام امن کے لیے گرینڈ جرگہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۳خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئیں، وزیراعلیٰ کی دعوت پر سی ایم ہاؤس میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس نے کالعدم تنظیم سے مذاکرات کا مکمل اختیار وزیراعلیٰ کو سونپ دیا۔
-
بلوچستان: افغانستان اور پاکستان کی سیکورٹی فورسز میں فائرنگ اور دھماکہ 3 ہلاک
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰پاکستان کے صوبے بلوچستان میں افغانستان اور پاکستان کی فورسز میں فائرنگ اور ژوب میں بم دھماکے سے3 افراد ہلاک ہوئے۔
-
خیبرپختونخوا: فائرنگ سے ایف سی کے7 اہلکار جاں بحق 2 زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳جان بحق اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کو سی ایم ایچ ٹل روانہ کردیا گیا ۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز اور مبینہ دہشتگردوں میں فائرنگ 6 فوجی اہلکار جاں بحق، 8 دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸شمالی وزیرستان اور سوات میں سیکورٹی فورسز اور مبینہ دہشتگردوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ میں 6 فوجی اہلکار جاں بحق جبکہ 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
نیتن یاہو اسرائیلی وزیراعظم یا ایک خطرناک جاسوس؟ سابق برطانوی وزیراعظم نے اہم انکشاف کردیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲برطانیہ کے سابق وزیراعظم نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد دفتر خارجہ میں ان کے ذاتی باتھ روم سے جاسوسی آلات برآمد ہوئےتھے۔
-
اسلام آباد فوج کے حوالے
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲شنگھائی تعاون تنظیم ( ایسی سی او ) کانفرنس کے لیے وفاقی دارالحکومت میں پاک فوج کو سیکیورٹی ڈیوٹی کے لیے طلب کرلیا گیا۔
-
اسلام آباد کے ڈی چوک کے اطراف میں پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں، عمران خان کی بہنیں گرفتار
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲ڈی چوک کے اطراف میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
-
پاکستان: ملک کی سیاسی اور مشرق وسطی کی صورت حال پر آل پارٹیزکانفرنس طلب
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳پاکستان کے وزیر اعظم نے ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی ہے۔
-
ایران: جیش الظلم کے 3 دہشتگرد ہلاک، بڑی مقدار میں ہتھیار برآمد
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۷ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے شرپسند عناصر اور دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔