پولیو کی ٹیم پر حملے کی کوشش کے دوران دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد امین جاں بحق ہو گیا۔
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل (ڈی آئی) خان میں کارروائی کر کے معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو دہشتگرد کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلی۔
پارا چنار شہر میں اشیائے خوردونوش، ادویات، ایندھن اور دیگر چیزوں کا مکمل فقدان ہے، اشیائے ضروریات نہ ملنے کی صورت میں شہری انتہائی مشکلات سے دو چار ہیں۔
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخوا میں کئے گئے تین مختلف آپریشنز میں 22 دہشتگرد ہلاک اور 6 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی 32 ویں برسی کے موقع پر پر سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
اسلام آباد کے اسپتالوں میں لائے گئے جاں بحق اور زخمیوں کی فہرست سامنے آ گئی ہے۔
ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان سے ملاقات اور کور کمیٹی کی میٹنگ کے بعد اگلا لائحہ عمل بتایا جائے گا۔
پارلیمنٹ ہاؤس سمیت اسلام آباد میں تمام اہم عمارتوں پر فوج تعینات کردی گئی اور شرپسندوں کو موقع پر گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔
پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔