-
شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک خودکش ڈرون مار گرایا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک ڈرون مار گرایا ہے جو شامی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی غرض سے پرواز کر رہا تھا
-
شام: جمعہ کا دن دہشت گرد گروه داعش کے لئے اچھا ثابت نہیں ہوا، 24 ہلاک
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸شام کی فوج نے داعشی عناصر کے صفائے کی غرض سے آپریشن کرتے ہوئے 24 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
شام کی فوج امریکی فوج کے سامنے دیوار بن گئی
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷شام کی فوج نے ملک کے شمال مشرقی علاقے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کو روک دیا۔
-
جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں پر شام کی فوج کا حملہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴جبہۃ النصرہ دہشت گردوں کی جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کے جواب میں شام کی فوج نے ان کے ٹھکانوں پر بھاری گولہ باری کی ہے۔
-
شامی فوج نے کیا اپنی بھر پور طاقت کا مظاہرہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹شام کی فوج نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی .
-
صیہونی حکومت کا دمشق پر ایک اور حملہ، ایئرڈیفنس نے تین میزائل ناکارہ بنا دئیے
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳شامی نیوزایجنسی سانا نے صیہونی حکومت کی طرف سے دمشق پر میزائل حملے اور ایئرڈیفنس سسٹم کی طرف سے ان کو ہوا میں تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
شامی فوج کی کارروائی میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸شام کی فوج نے ایک جھڑپ کے دوران متعدد داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
شام میں دھماکہ، 18 فوجی جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲دمشق میں ہوئے ایک بس دھماکے میں 18فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں، بم بس کے اندر فٹ کیا گیا تھا اور شامی فوج نے اسے دہشت گردی کی کاروائی قراردیا ہے۔
-
روس کے تعاون سے شامی فوج کی مشقیں
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۵شامی فوج نے روسی فوج کے تعاون سے پہاڑی اور سخت راستے والے علاقوں میں جنگی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
امریکہ چوری سے باز نہ آیا
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ شام میں امریکی غاصب فوجی اپنے زیر قبضہ علاقوں میں تیل کے ذخائر کی لوٹ مار جاری رکھے ہوئے ہیں اور امریکی فوجی عراق میں اپنے فوجی اڈے میں تیل کی پچاس ٹینکر منتقل کر چکے ہیں۔