-
قطر کے سابق وزیر اعظم کا نیا انکشاف، کئی ممالک کی قلعی کھولی
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۲قطر کے سابق وزیر اعظم شیخ حمد بن جاسم آل ثانی نے کویت کے اخبار القبس کے ساتھ گفتگو میں بڑا انکشاف کرکے نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔
-
امریکا داعش کے عناصر کو یوکرین بھیج رہا ہے
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸شام کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا ہے کہ امریکا، داعش کے قیدیوں کو شام سے یوکرین بھیج رہا ہے۔
-
شام کے صوبہ ادلب سے 450 دہشت گرد یوکرین پہنچے
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۳روس کی ایک خبر رساں ایجنسی نے روسی فوج سے مقابلہ کرنے کے لئے شام کے صوبہ ادلب سے 450 دہشت گردوں، عرب اور غیر ملکی عسکریت پسندوں کے یوکرین پہنچنے کی خبر دی ہے۔
-
شام اور عراق کی سرحد پر استقامت کے خلاف امریکا کا بڑا منصوبہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۰عراق کے ایک سینئر تجزیہ نگار نے دہشت گردی سے مقابلے کے بہانے شام کی سرحد پر سرحدی دیوار بنانے کے بغداد کے قدم کا اصل مقصد کا انکشاف کیا ہے۔
-
شامی فوج کے بڑھتے قدم روکنے کی کوشش، فوجی بس پر حملہ، متعدد جاں بحق اور زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۳شام کے صوبہ حمص کے صحرائی علاقے تدمر میں فوجیوں کو لے جا رہی بس پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 13 فوجی جاں بحق اور 18 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
لٹیرے امریکی فوجیوں کا راستہ شامی فوجیوں نے روکا، امریکی فوجی پسپائی پر مجبور
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰شام کے فوجیوں نے اپنے ملک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے امریکی لٹیرے فوجیوں کے قافلے کا راستہ روک کر انہیں پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
دہشت گردوں کی در اندازی کو روکنے کے لئے عراق نے اٹھایا بڑا قدم
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۰عراق نے شام سے لگنے والی مشترکہ سرحد پر دیوار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
دمشق پر اسرائیل کا میزائلی حملہ ناکام
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳شام پرتازہ ترین جارحیت میں غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقے پر میزائل فائر کئے جسے شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔
-
شامی فوجیوں کی شجاعت، امریکی فوجی پسپائی پر مجبور
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۷شام کے فوجیوں نے امریکی فوجیوں کے کارواں کا راستہ روک کر انہیں پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
امریکہ اب آگے نہیں بڑھ سکتا
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵شام کے صوبے الحسکہ کے علاقے تل ذہب کے شہریوں نے امریکی فوجی قافلے کو علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا۔