-
شام پر اسرائیل کا پھر میزائیل حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵شام پرتازہ ترین جارحیت میں غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقے پر میزائل فائر کئے جسے شامی فوج کے ايئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔
-
شام، فوجیوں کی منی بس میں دھماکہ، متعدد فوجی جاں بحق اور زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۶شام کے ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دار الحکومت دمشق میں فوجیوں کی منی بس میں دھماکے کی وجہ سے ایک فوجی جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔
-
شام پر صیہونی ٹولے کی پھر جارحیت، شامی فوج نے اسرائیلی میزائیل کو ہوا میں ناکارہ بنایا
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے اسرائیل کے میزائیل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
شام پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۴شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کا راکٹ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
-
داعش پر حملے کے بہانے، شام کی بنیادی تنصیبات کو تباہ کر رہا ہے امریکا
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۹شام کے شمالی رہائیشی علاقوں پر کئی بار امریکی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے۔
-
شام: امریکہ کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے کیا 50 شامی باشندوں کو اغوا
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹غاصب امریکی فوجیوں کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے رقہ شہر میں 50 شامی باشندوں کو اغوا کر لیا۔
-
شامی فوج کا بیان، امریکا داعش کا سب سے بڑا حامی ہے
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳شام کے ملٹری پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت ثابت ہو چکی ہے۔
-
شام : غویران جیل پر امریکی اتحاد کی بمباری
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶عراقی ذرائع ابلاغ نے شام کے صوبے الحسکہ کے غویران جیل پر امریکہ کی سرکردگی میں عالمی اتحاد کی جانب سے بمباری کرنے کی خبر دی ہے۔
-
شامی عوام نے دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے خلاف محاذ کھول دیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۲شام کے صوبہ ادلب کے مختلف شہروں کے باشندوں نے دہشت گردوں کی جانب سے مقامی نوجوانوں اور لوگوں کی گرفتاریوں پر اعتراض کرتے ہوئے دہشت گرد گروہ کی نام نہاد حکومت کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
عفرین پر امریکہ کے حامی کردوں کا راکٹوں سے حملہ، 15 جاں بحق و زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳شمالی شام کے صوبے حلب کے عفرین شہر پر امریکہ کے حامی کردوں نے راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔