-
شامی فوج کے آگے امریکی فوجیوں کی ایک نہ چلی+ ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۸شامی فوج نے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو عبور کرنے کی اجازت نہ دی جس کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے اور کافی بحث کے بعد امریکی فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸شامی اور روسی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔
-
ترک صدر نے شامی فوج پر حملے کی دھمکی دی
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶شام کے بعض علاقوں پر طاقت کے بل کر قابض ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شامی فوج پر بھاری ہتھیاروں سے حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
دمشق میں شامی فوج کی مینی بس کے راستے میں دو دھماکے، 13 مرے 3 زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷شام کے دارالحکومت دمشق میں شامی فوج کو لے جارہی مینی بس کے راستے میں دو دھماکے ہوے جس میں 13 افراد مارے گئے۔
-
شام کے صوبے ادلب کے جنوب سے ترکی کی پسپائی
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴ترکی کے بعض ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ترکی کے فوجیوں نے جنوبی ادلب کے علاقے سے ادلب کے شمال کی جانب پسپائی اختیار کی۔
-
شام میں امریکی فوجیوں پر حملے بڑھے، شام میں بھی ٹکنا ہوا محال
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶شام میں غاصب امریکی فوج کے ایک ٹھکانے پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق، اربعین کے موقع پر بڑی دہشت گردی ناکام
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۴عراق کے ساتھ ملنے والی شام کی سرحد پر 500 کیلو گرام دھماکہ خیز مواد پکڑا گیا ہے جسے عراق میں داخل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔
-
شام، امرکی فوجیوں کی ہیلی برن آپریشن، 3 شامی شہری ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵امریکی فوجیوں کے ہیلی برن کے دوران تین شامی شہری ہلاک ہوگئے۔
-
شام میں ہزار سے زیادہ مسلح افراد نے ہتھیار ڈال دیئے
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸شام کے شہر طفس کے ایک ہزار تین سو پچاس مسلح افراد نے اپنے ہتھیار فوج کے حوالے کر دیئے۔
-
شام: درعا میں شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷جنوب مغربی شام کے علاقے درعا البلد میں شامی فوج کی تعیناتی کے بعد اس علاقے کے شامی پناہ گزین اپنے گھروں کو واپس لوٹ گئے ہیں۔