ترک میڈیا نے منگل کے روز مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کے قریب روسی فوجیوں کی موجودگی اور صیہونی حکومت کو پیغام بھیجنے کی اطلاع دی ہے۔
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکی افواج پر 73 بار حملے کیے گئے۔
فرانس نے شام کے صدر بشارالاسد کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا ہے۔
شام اور عراق میں غاصب امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں میں تیزی آ گئی ہے۔
شام میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملے کا انتقام، داعش شام کی فوج پر حملے کرکے لے رہا ہے۔
شام کے دیر الزور علاقے کے مضافات میں واقع کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
شام میں امریکی فوج کے زیر قبضہ دیر الزور کے مشرق میں واقع العمر نامی آئل فیلڈ میں دھماکے کی خبر ہے۔
امریکہ کے فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملوں میں ہونے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں رپورٹ نہیں ملی ہے۔
ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم حزب ترکستانی نے پیشرفتہ ڈرون ٹکنالوجی حاصل کر لی ہے۔
دہشت گردوں نے جمعرات کو مغربی شام کے صوبے حمص میں ایک فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب پر ڈرون طیارے کے ذریعے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 89 افراد جاں بحق اور 277 افراد زخمی ہوگئے۔