شام میں کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ہوا ہے۔
عراق میں صدر دھڑے کے رہنما نے چار عرب ملکوں منجملہ لبنان، اردن، مصر اور شام سے اپیل کی ہے کہ وہ صدر دھڑے کے طرفداروں کو پرامن دھرنا دینے کے لئے فلسطین کی سرحدوں میں داخل ہونے دیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں غیرفوجیوں، خواتین اور بچوں کے قتل عام اور حیاتی اہمیت کی بنیادی تنصیبات کی تباہی کی ذمہ داری صیہونی حکومت کے ساتھ ہی امریکا پر بھی عائد ہوتی ہے۔
ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ شام کے شمال مشرق میں واقع امریکی فوجی چھاؤنی پر جمعہ کی رات راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا خصوصی نمائندہ صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کے لئے ایک اہم پیغام لے کر تہران پہنچا ہے۔
خبری ذرائع نے جمعرات کی صبح کو جنوبی لبنان اور شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی خبر دی ہے۔
اطلاعات کے مطابق عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر آج پیرکے روز کئی راکٹ داغے گئے ہیں۔
غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے جنوبی شام میں واقع صوبے قنیطرہ کے مضافاتی علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
غزہ میں جان بوجھ کر انٹرنیٹ منقطع کرنے اور اس پر بمباری میں شدت آنے کے ساتھ ہی عراقی گروہوں نے شام کے التنف امریکی اڈے کو دو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے
شام کے دیر الزور علاقے کے مضافات میں واقع کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔