-
کیا ایران امریکا سے مذاکرات کرے گا؟ ایرانی وزیر خارجہ کا اہم بیان!
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک عرب میڈیا کے ساتھ مختلف موضوعات منجملہ، شام کے حالات، جنگ غزہ اور یورپ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال امریکا سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
ایران، روس اور عراق کے فوجی حکام نے دہشت گردوں سے نمٹنے میں شامی فوج کی حمایت پر زور دیا
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے روسی وزیر دفاع اور عراقی اور شامی فوجوں کے چیفس آف اسٹاف کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کے ساتھ شام میں تکفیری دہشت گردوں کا بیک وقت حملہ ، شام، اس کے اتحادیوں اور مزاحمتی فرنٹ کو کمزور کرنے کے لئے امریکی و صیہونی سازش ہے۔
-
شام کے بحران پر سپریم لیڈر کی اہم پوسٹ
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹ایران کے سپریم لیڈر کی آفیشل ویب سائٹ نے X سوشل نیٹ ورک پر ایک پوسٹ میں شام میں دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ فعال ہونے سے متعلق اپنے موقف کا اظہار کیا۔
-
شامی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھيں گے ، صدر ایران
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴صدر مملکت نے شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کے تحفظ کو ایران کی علاقائی حکمت عملی قرار دیا اور شام کی حکومت اور قوم کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ شام ایک بار اپنے ملک میں بد امنی کی صیہونی سازش کو ناکام بنائے گا اور ہم اس راہ میں شام کی حکومت کے ساتھ کھڑے ہيں۔
-
شام میں دہشت گردانہ حملوں کا لبنان میں اسرائیل کی شکست سے براہ راست تعلق ہے: ایرانی سفیر
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۶شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ تحریر الشام گروپ کی جانب سے شام میں دہشت گردانہ حملوں کے آغاز کا لبنان میں صیہونی حکومت کی شکست سے براہ راست تعلق ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: ایران اور مزاحمتی محاذ شام کی حمایت کرتے ہیں/ ترکیہ اور ہمارے مشترکہ تحفظات ہیں
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور مزاحمتی محاذ دہشت گردوں کے خلاف شام کی حمایت کر رہے ہیں اور ترکیہ کے ساتھ ہمارے مشترکہ تحفظات ہیں۔
-
صدر شام سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات + ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دمشق میں صدر بشار اسد سے ملاقات کے دوران کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ شام ماضی کی طرح اس بار بھی دہشت گرد گروہوں پر قابو پا لے گا۔
-
شام؛ حلب اور ادلب میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے، دسیوں دہشتگرد ہلاک+ ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰شام کی مسلح افواج نے دہشتگرد گروہوں کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے انہیں شدید جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
ایرانی صدر کی عالم اسلام سے اپیل، امریکہ اور صیہونی حکومت کو ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہ دیں
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے شام کی تازہ صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ممالک کے اندرونی خلفشار سے امریکہ اور صیہونی حکومت کو ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہ دیں اور علاقے میں مزید بحرانوں کا سد باب کریں۔
-
شامی دہشت گردوں کی صرف مغرب ہی نہيں، کچھ علاقائی ممالک بھی حمایت کر رہے ہيں ، ایرانی سفیر کا انکشاف
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے دہشت گرد گروہوں کی حمایت میں خطے کے بعض ممالک کے تباہ کن کردار پر افسوس کا اظہار کیا کیونکہ سے جنگ و خونریزی ہو رہی اور علاقائی امن و سلامتی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔