شام کی فوج نے صوبہ الحسکہ میں امریکی فوجیوں کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کر دیا۔
شام کی فوج نے صوبہ لاذقیہ کے شمالی علاقے میں دہشتگرد گروہوں کے وسیع حملوں کو ناکام بناتے ہوئے انہیں بھاری نقصان پہنچایا۔
ایران ، روس اور ترکی کے سربراہان مملکت شام کے بارے میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس منعقد کر رہے ہیں۔
شام کے شمالی شہر عین العرب میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے ترکی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
شامی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شمالی صوبے ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
شام کی سرحد سے متصل ترکی کے صوبے ختای کے گورنر نے کہا ہے کہ شام کے شہروں عفرین اور ادلب میں ترکی کے 140 فوجی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
ترک خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ شام کے شہر ادلب میں ترکی کے فوجی کانوائے کے گزرنے کے موقع پر سڑک کے کنارے نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے کل رات شام کے شہر دیرالزور پر امریکی کانوائے پر حملہ کیا۔
شمالی شام سے موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ ترکی نے ادلب کے علاقے میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نصب کر دیئے ہیں۔
شام کے علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد ترکی نے پھر اس علاقے کے لئے بڑی مقدار میں ہتھیار بھیجے ہیں۔