ترکی کے زیر قبضہ شمال مشرقی شام کے علاقے میں ہونے والے ایک دھماکے میں چار افراد مارے گئے ہیں۔
ترکی اور اس کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے کل رات شام کے صوبے حلب پر راکٹوں سے حملہ کیا۔
شام کی فوج نے حلب کے سائنسی تحقیقاتی مرکز پر صیہونی ٹولے کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے شمالی شام میں ترکی کی فوجی جارحیت کو اقوام متحدہ کے منشور سمیت سوچی، آستانہ اور ماسکو میں طے پانے والے سمجھوتوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے جمعے کی شب شام کے صوبے حسکہ کے الاھراس گاؤں کے 25 مکینوں کو اغواء کرنے کے بعد نا معلوم مقام پرمنتقل کر دیا۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ترکی اور اس کے حمایت یافتہ گروہ حسکہ کے شہریوں کے خلاف پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔
شام کی حکومت نے اقوام متحدہ سے ترک فوج کی جارحیت ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
شام کے ائیر ڈیفنس سسٹم نے اس ملک کے شمال مغربی علاقے میں دہشت گردوں کے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کر دیا ہے۔
ترک فوج اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے شمالی شام کے صوبے حلب کے متعدد علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
روس اور ترکی کے صدور نے شام کے صوبے ادلب کی صورتحال کے بارے میں ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔