ترکیہ کے ڈرون طیاروں نے اربیل پر حملہ کیا ہے۔
شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد کا کہنا ہے کہ دمشق اور انقرہ کے درمیان فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں۔
شام کے قبائلی عمائدین نے ملک کی ارضی سالمیت پر زور دیتے ہوئے ، امریکی اور ترک فوج کے فوری اور غیرمشروط انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قبضے اور تیل چوری اور ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت، بحران جاری رہنے کی اصل وجوہات ہیں۔
صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔
ترک فوجیوں اور اس کے آلۂ کاروں نے ایک بار پھرشام کے الرقہ رہائشی علاقے پر حملہ کیا۔
دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ نے شام کے صوبے ادلب پر حملے کیے ہیں۔
ترکی کے ایک مقامی عہدیدار نے اعلان کیا کہ آج شام سے ملنے والی ملک کی ایک سرحدی چوکی پر ہونے والے کے حملے کے دوران دو ترک فوجی ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
شام کے جنوبی مشرقی علاقے میں دہشت گرد گروہ معاویر الثورہ کے ٹھکانوں پر روس کے حالیہ حملوں کے بعد مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکا، ان دہشت گردوں کو ہیمارس میزائلوں سے لیس کر رہا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ