-
اطباء، طبیبِ کائنات کی بارگاہ میں۔ ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳گزشتہ شب دوسری شب قدر اور وصی رسول، عدل مجسم، اب الحسنین (ع)، امیر المومنین حضرت علی سلام اللہ علیہ کی شب شہادت کی مناسب پر ایران کے چپے چپے پر فرزندان اسلام و قرآن اپنے معبود حقیقی کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور اپنے لئے سامان بخشش فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے مولا و مقتدیٰ کے ساتھ تجدید عہد کیا۔ اس درمیان ایران کے شہر شیراز سے بھی ایک ویڈیو سامنے آئی جہاں پاسبان صحت، ڈاکٹروں اور نرسوں نے اعمال شب قدر کا خصوصی اہتمام کیا تھا۔
-
اعمال شب قدر اور مولائے کائنات کا غم
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹ایران اور عراق سمیت آج دنیا بھر میں یوم شہادت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام منایا جارہا ہے جبکہ گزشتہ رات دوسری شب قدر کے اعمال بجا لائے گئے اور پورے ایران کی فضا دعاؤں اور مناجات کی صداؤں سے گونجتی رہی ۔
-
شب قدر کے مخصوص اعمال
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰شبِ قدر ایسی عظيم رات ہے کہ عام راتیں اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتیں کیونکہ اس رات کا عمل ہزار مہینوں کے عمل سے بہتر ہے۔
-
مولود کعبہ کی شبِ شہادت میں دعا و مناجات اور آہ و نالہ کی گونج
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰اس مہینے کی خاص عبادات میں دعا بھی ہے اور وقت دعا کی قبولیت کا بھی خاص وقت ہوتا ہے اور شب ھای قدر سے بہتر اور کوئی وقت نہیں اس لئے ہمیں چاہیئے کہ شب ھای قدر میں اللہ تعالیٰ سے زیادہ سے زیادہ دعا مانگیں۔
-
شب قدر اور شب ضربت مولود کعبہ میں لاکھوں فرزندان اسلام سر بسجود
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب قدر اور وصی رسول خدا، داماد حضرت مصطفیٰ، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب ضربت کے موقع پر دعائے جوشن کبیر، الغوث الغوث کی صداؤں سے فضا گونج اٹھی اور فرزندان اسلام نے دعا و مناجات میں رات بسر کی۔
-
بندگان خدا! شب قدر آ گئی ... / پوسٹر
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰شب قدر یا لیلۃ القدر مسلمانوں کے درمیان پورے سال کی سب سے زیادہ فضیلت و اہمیت کی حامل شب ہے۔ قرآن و احادیث کی روشنی میں یہ شب ہزار مہینوں سے افضل و برتر ہے۔
-
بندوں نے گزشتہ شب بارگاہ خدا میں گزاری
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰ایران میں گزشتہ شب تیسری شب قدر کے اعمال کورونا کے حوالے سے جاری کیے جانے والے حفظان صحت کے اصولوں کی مکمل پابندی کے ساتھ انجام دیئے گئے جن میں ملک بھر کے عوام نے شرکت کی۔
-
شب قدردعا و مناجات کی شب
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۵آج کی یہ شب اللہ کے حضور دعا و نیائش کی شب ہے اور ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے اکثر ملکوں میں اس وقت دعائے جوشن کبیر، الغوث الغوث کی صداؤں سے فضا گونج رہی ہے ۔
-
شب قدر میں ایران کی فضاؤں میں دعا و مناجات کی گونج
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰گزشتہ شب ایران کی فضا اللہ کے حضور دعا و نیائش، دعائے جوشن کبیر، الغوث الغوث کی صداؤں سے گونجتی رہی ۔
-
مولود کعبہ کی شبِ شہادت میں دعا و مناجات اور آہ و نالہ کی گونج
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں وصی رسول خدا، داماد حضرت مصطفیٰ، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔