-
امریکہ، نیویارک میں جل تھل
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹سیلاب نے نیویارک کے شہریوں کے لئے مشکلات کھڑی کردیں ہیں۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان کے پیش نظر ہنگامی حالت کا اعلان
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸امریکی ریاست فلوریڈا میں ایلسا طوفان کے باعث ہنگامی حالت کا اعلان کردیا گیا ہے
-
امریکہ، طوفانی بارش سے تباہی
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴امریکہ میں طوفانی بارشوں سے کئی ریاستوں میں جانی اور مالی نقصانات کی خـیریں ملی ہیں۔
-
سبحان تیری قدرت، ایسا منظر آج تک نہ دیکھا ہوگا آپ نے+ ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰اس ویڈیو کے ذیل میں کچھ لکھنا بے سود ہے، یہ ویڈیو اللہ کی نعمتوں اور قدرتوں کا منہ بولتا شاخسانہ ہے۔
-
انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱انڈونیشیا میں سیلاب اور چٹانے کھسکنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
-
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
انڈونیشیا، جزیرہ جاوا میں تودے گرنے سے متعدد جاں بحق
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵انڈونیشیا کی مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ تودے گرنے سے دس افراد جاں بحق اور متعدد لاپتا ہوگئے ہیں۔
-
روھنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر اقوام متحدہ بے بس
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵اقوام متحدہ نے روھنگیا مسلمانوں کے تعلق سے بنگلہ دیش کے دور افتادہ جزیرے تک رسائی کی درخواست کی ہے۔
-
لیور پول میں شدید بارشوں سے نظام زندگی معطل
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶لیور پول میں شدید بارشوں کے سبب سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست پونڈے چیری میں نوار سمندری طوفان
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱ہندوستان کی ریاست پونڈے چیری میں نوار سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ہے۔