شمالی کوریا نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا اور امریکہ، پیویانگ کے موبائل میزائل لانچر کی تعیناتی کی جگہ کا پتہ لگانے میں ناکام رہیں گے۔
سحر نیوز رپورٹ
امریکہ اور جنوبی کوریا کے صدور نے شمالی کوریا کے خلاف اقتصادی اور سیاسی دباؤ بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس نے ایک بار پھر شمالی کوریا کے خلاف فوجی آپشن کے استعمال کی دھمکی دی ہے۔
روس نےشمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیوں کی بابت امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
جاپان نے کہا ہے شمالی کوریانے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
تمام تر عالمی دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو پچھلے تجربات سے بھی زیادہ سنگین قرار دیا جارہا ہے۔
شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان جاری فوجی مشقوں کے جواب میں تین نئے بیلسٹک میزائلز کا تجربہ کیا ہے۔