ہندوستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کو آن لائن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایران اپنی اصولی پالیسی کے پیش نظر، شنگھائی تعاون تنظیم کے ساتھ مذاکرات اور تعاون کا سلسلہ برقرار رکھے ہوئے ہے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ معمول کے تعلقات ہونے چاہئیں۔
ہندوستان کے شہر گوا میں شانگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ نے علاقائی تعاون میں تقویت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے خطے میں امن وسیکورٹی کی برقراری پرتاکید کی۔
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کےلئے ہندوستان کے شہر گوا پہنچ گئے۔
شانگھائی تعاون تنظیم کی سائڈ لائن پر ہندوستان کے وزیر دفاع نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے مابین فوجی صنعت کے میدان میں تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
سحر نیوز رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کو توازن کی پالیسیوں کو مضبوط بنانا چاہیے۔
ایران کے وزیر دفاع نے نئی دہلی میں منعقدہ شانگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی سائڈ لائن پر ہندوستان کے وزیر دفاع سے ملاقات اور اہم عالمی، علاقائی اور باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ کے ایران کے وزیر دفاع نے دہلی ایئرپورٹ پر نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم ، علاقائي اور عالمی تبدیلیوں کا ایک اہم مرکز ہے ۔