اسرائیل نے خان یونس کے اسکولوں پر وحشیانہ حملے میں امریکی بم استعمال کئے ہیں
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
صیہونی فوج نے غزہ پر آج بھی اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے جس کے دوران متعدد فلسطینی شہید ہوئے ہيں جبکہ غرب اردن میں اب تک ہزاروں فلسطینی صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں گرفتار کئے جاچکے ہیں۔
اس حملے میں دس فلسطینی شہید اور کم از کم آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔
پورے ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے آج صبح 8 بجے ووٹنگ شروع ہوئی۔
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر صیہونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 38 ہزار ہو گئی ہے۔
ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں ہندوستان اور ایران کی ممتاز سیاسی و ثقافتی شخصیات کی شرکت سے پردیس کے مجاہد عنوان سے نواں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران کے شہدائے خدمت کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔
سحر نیوز رپورٹ
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت مسلسلہ جاری ہے اور صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں کئی تعداد فلسطینی شہید ہوگئے۔
غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے ہوائی حملوں میں چوبیس فلسطینی شہید ہوگئے۔