-
تل ابیب میں حماس کے رکن کی شہادت پسندانہ کارروائی، 5 صیہونی زخمی (تصویر)
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱صیہونی حکومت کے مرکز تل ابیب میں ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے کم از کم 5 صیہونیوں کو زخمی کر دیا۔
-
فلسطینی مجاہدوں نے صیہونیوں کو ناکوں چنے چبوا دیئے، 24 گھنٹے میں 24 کارروائیاں
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۰فلسطین کے غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چوبیس صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدوں کی تلوار نیام سے نکل چکی ہے: حماس
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳حماس کے ایک سینیئر رکن نے انتباہ دیا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی اور بیت المقدس کے اسلامی مقدسات کی توہین، ملت فلسطین کے خلاف صیہونی غاصبوں کا اعلان جنگ ہے۔
-
ایک ماہ کے اندر صیہونیوں نے 30 فلسطینیوں کی جان لی
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۷اعداد و شمار اور اطلاع رسانی کے فلسطینی مرکز معطیٰ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غاصب صیہونی ٹولہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران مقبوضہ علاقوں میں 30 فلسطینیوں کو شہید کر چکا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی ہلاک چار زخمی (ویڈیو)
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸ایک فلسطینی نوجوان نے غرب اردن کے علاقے اریحا میں شہادت پسندانہ کارروائی انجام دے کر ایک صیہونی کو ہلاک اور کم از کم چار کو زخمی کر دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے فلسطینیوں کا آپریشن، 2 صیہونی ہلاک
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸فلسطینیوں نے نابلس کے جنوب میں صیہونیوں کی مسلسل دہشتگردی کے جواب میں ایک ا آپریشن کیا جس کے نتیجے میں دو صیہونی ہلاک ہو گئے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰ایک فلسطینی نوجوان نے شمال مشرقی بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی انجام دے کر ایک صیہونی فوجی کو ہلاک کردیا ہے
-
فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی کی مذمت :بحرین
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵بحرین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے مقبوضہ بیت المقدس میں گزشتہ دنوں میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی کی مذمت کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی سے امارات نالاں
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸متحدہ عرب امارات نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطین، شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد نتن یاہو بوکھلا گئے، گھر گرانے کا دیا حکم
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵مقبوضہ فلسطین میں مزاحمتی گروہوں کی جانب سے شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد صیہونی وزیر اعظم نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔