-
صدر ایران اور وزیر اعظم پاکستان کی سرحد پر اہم ملاقات، دو اہم اقتصادی منصوبوں کا کریں گے افتتاح (ویڈیو)
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸ایران اور پاکستان کے تعلقات میں آج ایک نیا باب کھلنے جا رہا ہے جس کے تناظر مین دونوں ممالک کے سربراہان سرحد پر ملاقات کرنے کے ساتھ ساتھ دو اہم اقتصادی منصوبوں کا افتتاح کر کے آپسی تعلقات میں مزید جان ڈال رہے ہیں۔
-
پاکستان: پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، قومی سلامتی کمیٹی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں، عمران خان کی گرفتاری کے بعد پر تشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے
-
شہبازشریف کا کابینہ کے اجلاس میں دھواں دھار خطاب
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں جاری کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار پی ٹی آئی اور عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
پاکستانی حکومت اور فوج کا مشتعل پی ٹی آئی مظاہرین کو سخت انتباہ، قانون ہاتھ میں لیا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فوج نے سابق وزیر اعظم عمران کان کی گرفتاری کے بعد ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے کارکنوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
پورے ملک میں ایک ساتھ انتخابات ضروری، صرف پنجاب میں الیکشن ملک کے خلاف سازش ہے: شہباز شریف
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پورے پاکستان میں الیکشن ایک ہی دن میں ہونے کی بات کرتے ہوئے صرف پنجاب میں الیکشن کرانے کو ملک کے خلاف سازش قرار دیا۔
-
عمران خان نے پھر عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۶پاکستان کی حکومت اور عدلیہ کے درمیان جاری کشمکش کے پیش نظر اور ملکی آئین کے دفاع کے نام پر سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے آج ملکی عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی ہے۔
-
شہباز شریف کا دورۂ لندن، نواز شریف کے ساتھ اہم امور پر تبادلہ خیال کا امکان
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف شاہ چارلس سوئم کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کے لئے چند روز قبل ہی لندن پہنچ گئے ہیں۔
-
وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں اتحادی رہنماؤں کا اجلاس
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱پاکستان میں حکومتی اتحاد کے رہنماؤں کا اجلاس، وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں منعقد ہوا۔
-
عمران خان نے انتخابات کے موضوع پر اتحادی حکومت کو پھر للکارا
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر انتخابات کے موضوع پر حکومت کو للکارا ہے۔
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات، شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے مسئلے پر مشاورت کے لئے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔