-
پاکستانی وزیراعظم کا یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی غذائی اشیا سستی کرنے کا فیصلہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۷پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی غذائی اشیاء کو کم قیمتوں میں فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی آرمی چیف سمیت متعلقہ عہدیداران کو مبارک باد
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۶وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے چیف آف آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فیٹف گرے لسٹ کی شرائط مکمل ہونے پر مبارک باد پیش کی اور جی ایچ کیو میں کور سیل کے قیام کے فیصلے کو سراہا ہے۔
-
پاکستانی فوج بیان دے سکتی ہے فیصلہ نہیں کر سکتی: عمران خان
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج بیرونی مداخلت کے بارے میں بیان تو دے سکتی ہے مگر وہ فیصلہ نہیں سنا سکتی اور سپریم کورٹ کو چاہیے جوڈیشل کمیشن بنائے اور تحقیقات کرائے۔
-
شہباز حکومت صرف چند دن کی مہمان: عمران خان کا دعوی
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ حکومت لڑکھڑا رہی ہے اور وہ صرف چند دن کی مہمان ہے۔
-
پاکستان میں توانائی کا بحران، بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۸پاکستان کے قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں صوبوں نے ملک میں توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے پر اصولی اتفاق کیا ہے۔
-
جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا معاشی استحکام نہیں آئے گا: شہباز شریف
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۴پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا معاشی استحکام نہیں آئے گا۔
-
ملک کو گرینڈ دائیلاگ کی ضرورت ہے، شہباز شریف
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی معاشی بدحالی کا اعتراف کرتے ہوئے گرینڈ ڈائیلاگ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل میں ہمارے فیصلے نہیں ہونے چاہئیں: عمران خان
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ کے سوا ہر کسی کے سامنے جھکنا شرک ہے۔
-
امریکہ کی غلامی قبول نہیں : عمران خان
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان 75 سال پہلے ایک نعرہ پاکستان کا مطلب کیا ہے کے نعرے پر بنا ۔
-
پاکستان اور ترکی کےدرمیان اہم معاہدوں پر دستخط
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے برادر ممالک میں بہترین تعلقات کو مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی نئی بلندیوں تک پہنچانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔