-
چارلز کی تاج پوشی کے دن بھی، سلطنت کے مخالفین سڑکوں پر
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶برطانیہ میں کنگ چارلز کی تاج پوشی سے قبل سلطنتی نظام کے مخالفین کی پکڑ دھکڑ عروج پر پہنچ چکی ہے۔
-
برطانیہ میں سلطنتی خاندان کے ہیں اربوں پاونڈ کے اثاثے
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷ایک برطانوی اخبار نے لکھا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے عرب ممالک کے شاہی خاندان، انگلینڈ میں ایک ارب پاؤنڈ سے زیادہ کی جائیداد کے مالک ہیں۔
-
برطانوی شہزادہ ہیری کے خلاف افغان طلبا کا مظاہرہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵صوبہ ہلمند کے طلبا نے برطانوی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ہیری کے ہاتھوں، پچیس بے گناہ افغان شہریوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
میگھن کے انٹرویو نے بیکنگھم پیلس کی چولیں ہلا دیں
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۶ملکہ برطانیہ کی بہو اور پرنس ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے شاہی خاندان کو نسل پرست قرار دے دیاہے۔
-
پاکستان کے بیابانوں میں عرب شہزادوں کا راج
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۵تلور کے شکار کی آڑ میں گھناؤنا کھیل کھیلنے کے لئے ایک بار پھر تھر کے مختلف علاقوں میں عرب شہزادوں کیلئے کیمپس قائم کر دئے گئے۔
-
سعودی شہزادی لا پتہ یا نظر بند
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۹سماجی طور پر انتہائی متحرک اور امریکا جانے کی کوشش کے دوران تحویل میں لی جانے والی سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود 7 ماہ سے منظر عام سے غائب ہیں اور کسی سے اُن کا رابطہ نہیں ہوسکا ہے۔
-
گرفتار سعودی شہزادہ، لاپتہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵کرپشن کے الزام میں گرفتار سعودی شہزادہ ترکی بن عبداللہ کے لاپتہ ہو جانے کی خبر ہے۔
-
جیلوں میں سعودی شہزادوں پر تشدد
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶سعودی دارالحکومت ریاض کے ہوٹلوں میں قائم عارضی جیلوں میں سعودی شہزادوں کو ایذا رسانی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی شہزادوں اور فضائیہ کے افسروں کے لئے خفیہ جیل
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۸سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے معزول ولیعہد کے حامی شہزادوں اور فضائیہ کے افسروں کے لئے ایک خفیہ جیل بنارکھی ہے