-
’’مجاہدان در غربت‘‘ کے عنوان سے 9ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۱ایران کے شہر دامغان میں ’’مجاہدان در غربت ‘‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والی نویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کے پیغام سے کیا گیا۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری، متتعد فلسطینی شہید اور زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰صیہونی دہشتگردوں نے ایک بار پھر رات کی تاریکی میں غزہ کے مظلوم باشندوں کے خون سے ہولی کھیلی اور ایک مکان پر بمباری کر کے مزید چار بچوں سمیت نو کو شہید کر دیا۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری، مزید 11 فلسطینی شہید
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷غزہ کے علاقے خان یونس پر صیہونی فوج کے تازہ ہوائی حملے میں گيارہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
آخر اسکول، کالجوں، یونیورسٹیوں اور بچوں پر ہی کیوں حملہ کرتا ہے امریکہ اور اسکی ایجنٹ حکومتیں؟
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۴جنوب مغربی یمن کے التعزیہ ضلع کے ایک اسکول پر امریکی و برطانوی جنگي طیاروں کی بمباری میں دو طالبات شہید اور پانچ زخمی ہوگئی ہيں۔
-
صیہونیوں کی درندگی کی ایک اور مثال، پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری، رقت آمیز مناظر + ویڈیوز
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱فلسطینی ذرائع ابلاغ نے منگل کی صبح خان یونس شہر میں پناہ گزینوں کے خیموں پر حملے کے صیہونی حکومت کے نئے جرم کی خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اس بھیانک حملے میں اب تک 60 شہید اور 40 زخمی ہوئے ہیں۔
-
فلسطین میں دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد پچاس ہزار کے قریب پہنچ گئی
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳فلسطین کے غزہ اور دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں صیہونی دہشتگردوں نے مزید تینتیس عام شہریوں کی جان لے لی۔ قابل ذکر ہے کہ غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے ذریعے شروع کئے گئے وحشیانہ حملے کے آغاز سے اب تک تقریبا بیالیس ہزار فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں بچوں اور خواتین کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کا شام پر وحشیانہ حملہ، درجنوں شہید اور زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵غاصب صیہونی حکومت کے گزشتہ شب شام پر متعدد حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد تینتالیس ہو گئی ہے جبکہ دسیوں دیگر زخمی ہیں۔
-
بے لگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 48 فلسطینی شہید
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید اڑتالیس فلسطینیوں کی شہادت کے بعد شہدائے غزہ کی تعداد 40 ہزار786 ہوگئی۔
-
غزہ میں صیہونی دہشت گردی بدستور جاری، 48 گھنٹوں کے دوران 89 فلسطینی شہید
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے علاقہ خان یونس پر بمباری کی جبکہ نصیرات اور رفح پر بھی صیہونی فوج نے بم برسائے، اس کے علاوہ غزہ کے مختلف علاقوں اسرائیلی کارروائیوں میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران شہادتوں کی تعداد 89 ہوگئی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملے، مزید 14 فلسطینی شہید
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کی تازہ ترین جارحیت میں 14 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔