-
ہم اپنے ایٹمی سائنسداں کا انتقام تصور سے کافی پہلے لیں گے: ایران کا اعلان
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴عالمی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران، شہید فخری زادہ کے قتل کا انتقام لوگوں کے تصور سے کافی پہلے لے لیں گے۔
-
شہید فخری زادہ کے قتل کی کارروائي کی مزید تفصیلات سامنے آ گئيں
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۴سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر نے ایران کے سینیر ایٹمی و دفاعی سائنسداں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے قتل کی کارروائي کی مزید تفصیلات بیان کی ہیں۔
-
اسرائيل نے ٹرمپ کو قاسم سلیمانی کے قتل کے لیے ورغلایا: سی آئی اے کے سابق سربراہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۳امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئي اے کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائيل نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے لئے ٹرمپ کو ورغلایا تھا اور ڈاکٹر فخری زادہ کا قتل ریاستی دہشت گردی ہے جس کے لیے اسرائيل کو بھاری قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔
-
ایران کے ایٹمی سائنسداں کے قتل کی مذمت
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
آئي اے ای اے غیر ضروری معلومات عام کرنے سے پرہیز کرے: ایران
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰ویانا میں عالمی تنظیموں میں ایران کے نمائندے نے ایٹمی توانائي کی عالمی ایجنسی کی جانب سے اپنے ملک کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں غیر ضروری تفصیلی معلومات جاری کیے جانے سے پرہیز کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فخری زادہ کے قتل سے خطے کے امن کو نشانہ بنایا گيا ہے: اردوغان
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴ترکی کےصدر اردوغان نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونی رابطہ کر کے ایران کے دفاعی اور ایٹمی سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس طرح کی کارروائياں، مغربی ایشیا کے خطے کے امن کے لیے خطرناک ہیں۔
-
پاکستان نے ایرانی سائنسداں کے قتل کی مذمت کی
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱پاکستان نے ایران کے مایۂ ناز عظیم سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
یورپی یونین کی جانب سے ایرانی سائنسداں کے قتل کی مذمت پر اسرائيل چراغپا
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۷اسرائیل کے وزیر انٹیلی جینس نے ایران کے سینیر ایٹمی سائنسداں کے قتل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یورپی یونین کی جانب سے اس قتل کی مذمت کیے جانے پر تنقید کی ہے۔
-
ہوشیار رہے دشمن! ۔ پوسٹر
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰رواں برس کے آغاز پر نادان دشمن نے استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے عراقی رفیق جنرل ابو مہدی المہندس کو نشانہ بنا کر شہید کیا اور سال کے اختتامی ایام میں ایرانِ اسلامی کے عظیم اور ممتاز ایٹمی و دفاعی دانشور ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے خون سے اپنے ہاتھ رنگین کئے۔ نادان دشمن کو شاید یہ نہیں معلوم کہ مکتب اسلام و انقلاب کے پروردہ مرتے نہیں بلکہ اپنی دیرینہ آرزو ’شہادت‘ کو پاکر کامیابی کی سند لیا کرتے ہیں۔ ایران نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ دشمن سخت انتقام کا انتظار کرے۔
-
سعودی عرب نے ایرانی سائنسداں کے قتل کو عالم اسلام کا نقصان قرار دیا، کیا ہے بیان کا اصل مقصد؟
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۹اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے عبداللہ المعلمی نے اپنے ایک انٹرویو می ایران کے جوہری سائنسداں شہید فخری زادہ کے قتل کو عالم اسلام کا نقصان قرار دیا ہے۔