-
نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے مظاہرے کیے
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۹نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے مظاہرے کیے ہیں۔
-
نائیجیریا میں معروف مذہبی رہنما آیت اللہ الزکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۳نائیجیریا میں مسلمان خواتین نے مظاہرہ کرکے ملک کے معروف مذہبی رہنما آیت اللہ الزکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شیخ ابراہیم الزکزکی کی حمایت میں امریکی مسلمانوں کا مظاہرہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۱امریکی مسلمانوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ میں نائیجیریا کے نمائندہ دفتر کے سامنے مظاہرہ کر کے نائیجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم الزکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام قابل مذمت ہے: آیت اللہ اکبر ہاشمی رفسنجانی
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۸تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر مبنی اس ملک کی فوج کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
نائیجیریا: آیت اللہ زکزکی کا جرم دہشت گردی اور انتہا پسندی کی مخالفت کرنا تھا
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۷نائیجیریا کے معروف عالم دین اور اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ زکزکی کے بارے میں معلوم نہیں ہے کہ وہ زندہ ہیں یا نہیں ۔ نائیجیریا کے فوجیوں نے انہیں زخمی کرنے کے بعد گرفتار کرلیا تھا اور پھر رپورٹ ملی تھی کہ انہیں فوجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ جب سے انہیں گرفتار کیا گیا ہے، خاندان والوں کا ان سے کوئی رابطہ برقرار نہیں ہو سکا ہے۔
-
نائیجیریا کے مختلف شہروں میں عوامی مظاہرے، شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۶نائیجیریا کے مختلف شہروں میں عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرے کرکے آیت اللہ شیخ زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نائیجیریا: آیت اللہ شیخ زکزاکی اور ان کے خاندان والوں کی جان خطرے میں
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۹:۵۷نائیجیریا کے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ زکزاکی کی جان خطرے میں ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
محمد جواد ظریف کا نائیجیریا میں رونما ہونے والے واقعے پر شدید افسوس کا اظہار
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نائیجیریا میں رونما ہونے والے واقعے پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
نائیجیریا: تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کے گھر پر فوج کے حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۴نائیجیریا میں معروف شیعہ عالم دین کے گھر پر فوج کے حملے اور بے گناہ افراد کے قتل کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔