بحرین کے شیعہ مسلمانوں کے قائد نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے خواتین کی گرفتاریوں کی مذمت کی۔
بحرینی مسلمانوں کے رہنما آیت اللہ شیخ نعیم قاسم نے تاکید کی ہے کہ بحرینی عوام اپنے ملک میں غاصب صیہونیوں کی موجودگی کو ایک لمحے کے لئے بھی برداشت نہیں کریں گے۔
بحرین میں فروری 2011 کو آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کے شروع ہوئے مظاہروں کی چودہویں سالگرہ پر ایک بار پھر عوام نے سڑکوں پر نکل جمہوریت اور آزادی کا اپنا مطالبہ دہرایا۔
بحرین کے معروف شیعہ عالم دین شیخ عیسیٰ قاسم نے یمن کے خلاف جاری سعودی جنگ و بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اُسے ایک گھناؤنی جنگ سے تعبیر کیا۔
سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کی تقریبات اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہی پوری دنیا میں جاری ہیں۔
آل خلیفہ کی جیل میں تشدد اور بربریت کا شکار ہو کر شہید ہونے والے بحرینی شہری علی قنبر کی شہادت پر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے تعزیت پیش کی۔
بحرینی عوام کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ عیسی قاسم نے صیہونی وزیر خارجہ کے دورہ منامہ پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی دشمن سے سازباز بحرین کے عوام کے خلاف حکومت کی سیاسی جنگ ہے۔
بحرین میں چودہ فروری کے اتحاد نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مطالبے کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
بحرینی عوام نے ملک کی اسلامی تحریک کے قائد شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور بحرین میں حقیقی اصلاح کا مطالبہ دہرایا۔
بحرین کے عوام نے الفداء اسکوائر کے شہداء کی برسی کے موقع پر آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے۔