-
قافلے پر حملہ امن معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی مذموم حرکت: پاکستانی وزیراعظم
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶پارا چنار ٹل مین شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
کرم امن معاہدہ طے پا گیا، فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دیئے
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹کرم میں امن و امان کے حوالے سے گرینڈ جرگہ ختم اور فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
-
پارا چنار کی صورت حال جوں کی توں، محاصرہ جاری، راستے بند، گرینڈ جرگہ کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ضلع کرم کی صورت حال پر گرینڈ جرگہ کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا اور معاہدے کا اب بھی انتظار ہے۔
-
پارا چنار محاصرے کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی دھرنے شروع
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱پارا چنار میں پُرتشدد واقعات کے خلاف پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ جاری رہے۔
-
کرم گرینڈ جرگہ ختم؟ پاراچنار ٹل مین روڈ 68 دنوں سے بند
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا ہے۔
-
پاکستان: ضلع کرم میں بد امنی اور دہشتگردی کا سلسلہ بدستور جاری
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں بد امنی اور دہشتگردی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
پاکستان کے کرم ایجنسی میں تشدد کے واقعات کا سلسلہ جاری، تازہ جھڑپوں میں 12 ہلاک 17 زخمی
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۸پاکستان کے قبائلی علاقے کرم میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان کے پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام اعلانیہ دہشت گردی، سنبھل میں ہوئے تشدد پر بھی بولے مولانا کلب جواد
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۶ہندوستان کے ممتاز شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد نقوی نے اقوام متحدہ سے دہشت گردوں اور پاکستانی سرکار کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اترپردیش کے ضلع سنبھل میں ہوئے تشدد کی بھی مذمت کی ہے۔
-
پارا چنار میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری، 18 کی موت 30 زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹پاکستان کے قبائلی علاقے پارا چنار میں تازہ جھڑپوں میں کم سے کم اٹھارہ افراد کے مارے جانے اور تیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان حکومت کو حضرت آیت اللہ سیستانی کی نصیحت
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱پاکستان کے پاراچنار میں بے گناہ مسافروں پر دہشت گردانہ حملے کے بعد حضرت آیت اللہ سیستانی کے دفتر سے ایک بیان جاری ہوا ہے، جس میں حہاں اس دہشتگردانہ حملے کی شدید لفظوں میں مذمت کی گئی ہے وہیں پاکستان کی حکومت کو یہ نصیحت بھی کی گئي ہے کہ وہ پاکستان میں آئے دن شیعہ مسلمانوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی روک تھام کے لئے کوئی ٹھوس قدم اٹھائے۔