-
شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دھرنا اور بھوک ہڑتال
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۱بلوچستان کی شیعہ تنظیموں، سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں کی جانب سے بھی احتجاجی دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج اور دہشتگردی کی مذمت
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴پاکستان میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف زبردست احتجاج ہوا ہے اور اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے اس کی مذمت کی ہے۔
-
حضرت علی اکبر علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸شبیہ رسول حضرت علی اکبر علیہ السلام اور روز نوجوان کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن منایا جارہا ہے۔
-
کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کی پھر ٹارگٹ کلنگ
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں آج صبح تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 شیعہ مسلمان شہید ہوگئے۔
-
کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ، وزیراعلی کی مذمت
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۵کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں شیعہ ہزارہ برادری کے 2 افراد شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
کابل حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ووٹر رجسٹریشن مرکز کے باہر ہونے والے دھماکے میں 150 سے زائد افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
کوئٹہ میں پھر ٹارگٹ کلنگ،2 شہید،1 زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۹پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے تازہ واقعے میں دو افراد شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
کابل کے انتخابات کے دفتر پر طالبان کا حملہ، 15 جاں بحق
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۶طالبان نے کابل میں ناموں کے اندراج کے ایک مرکز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۳پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کی ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دھرنا
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۲شیعہ ہزارہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف گذشتہ دو روز سے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔